Mahi Well-known member Joined Dec 25, 2022 Messages 163 Reaction score 3,136 Location jhang Jan 26, 2024 #41 کمال کی شاعری ہے مزا آگیا
S Saramjan Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 29 Reaction score 471 Location Pakistan Jan 26, 2024 #42 bohat achi post hai
S Saramjan Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 29 Reaction score 471 Location Pakistan Jan 26, 2024 #43 مجھے اکثر بھول جانے کی عادت ھے میںبھت سی باتین بھول جاتا ھوں میرے دوست مجھےخوش نصیب سمجتےھیں کھ میں ذندگی کی تلخ حقیقتون کو بھول جاتا ھوں لیکن وہ یے نھیں جانتے کے میں ھر روز جانا تمھیں بھولنا بھول جاتا ھوں
مجھے اکثر بھول جانے کی عادت ھے میںبھت سی باتین بھول جاتا ھوں میرے دوست مجھےخوش نصیب سمجتےھیں کھ میں ذندگی کی تلخ حقیقتون کو بھول جاتا ھوں لیکن وہ یے نھیں جانتے کے میں ھر روز جانا تمھیں بھولنا بھول جاتا ھوں
lips.sucker Well-known member Joined Jan 1, 2023 Messages 482 Reaction score 6,432 Location pakistan Jan 26, 2024 #44 تم محبت کرتے ہو ۔۔ یار حد کرتے ہو اس دور میں جب کوئی اپنا نہیں ہوتا غریبوں کے گھرانوں میں کوئی سپنا نہیں ہوتا کوئی بھی بات ہوجائے تو دِل تھام کے رکھنا یہ دنیا مطلبی ہے یہاں کوئی اپنا نہیں ہوتا
تم محبت کرتے ہو ۔۔ یار حد کرتے ہو اس دور میں جب کوئی اپنا نہیں ہوتا غریبوں کے گھرانوں میں کوئی سپنا نہیں ہوتا کوئی بھی بات ہوجائے تو دِل تھام کے رکھنا یہ دنیا مطلبی ہے یہاں کوئی اپنا نہیں ہوتا
Imran maan Well-known member Joined Aug 12, 2023 Messages 6 Reaction score 77 Location Kuwait Jan 26, 2024 #45 تیرے جسم کی ہوس کہاں بجھے گی میں نے چکھا ہے پانی تیری ناف میں ٹھہرا
lips.sucker Well-known member Joined Jan 1, 2023 Messages 482 Reaction score 6,432 Location pakistan Jan 26, 2024 #46 کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے " وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا'' میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے " ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا "
کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے " وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا'' میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے " ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا "
lips.sucker Well-known member Joined Jan 1, 2023 Messages 482 Reaction score 6,432 Location pakistan Jan 26, 2024 #47 ممکن اگر اختیار میں دِل ہوتا اس قدر اُس دہلیز پر نا زل ہوتا وہ شخص تو ہے بہت خاص لیکن کاش اُس جست میں ایک دِل ہوتا
ممکن اگر اختیار میں دِل ہوتا اس قدر اُس دہلیز پر نا زل ہوتا وہ شخص تو ہے بہت خاص لیکن کاش اُس جست میں ایک دِل ہوتا
lips.sucker Well-known member Joined Jan 1, 2023 Messages 482 Reaction score 6,432 Location pakistan Jan 27, 2024 #48 تمہیں کبھی پورا لکھوں ،کبھی ادھورا لکھوں مجھے تیرا اور تجھے میرا لکھوں
fuckboii25 Well-known member Joined Feb 18, 2023 Messages 5 Reaction score 85 Location Lahore Jan 27, 2024 #49 اک زخم کے قصے پہ ہنسے لوگ تو میں نے پھر پیش کسی زخم کی تفصیل نہیں کی
Sexy_dick_lhr Well-known member Joined Dec 25, 2022 Messages 673 Reaction score 7,035 Location Lhr Jan 28, 2024 #50 Man moji said: اگر تجھے بھول چکا ہے تو تجھ پر لازم ہےسکِلز سیکھ ، ڈالر کما ، موجیں مار ____!جون ایلیاء Click to expand... مُرشِد جون ایلیا نے یہ کب کہا واہ کمال شعر بدل دیا
Man moji said: اگر تجھے بھول چکا ہے تو تجھ پر لازم ہےسکِلز سیکھ ، ڈالر کما ، موجیں مار ____!جون ایلیاء Click to expand... مُرشِد جون ایلیا نے یہ کب کہا واہ کمال شعر بدل دیا