سلام ساحل بھائی۔
امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔
کیا آپ ڈئیریکٹ میں میسیج کر سکتے ہیں مجھے آپ سے کہانی کے حوالے سے کچھ مشورہ کرنا ہے۔
امید ہے آپ جواب ضرور دیں گے حنان بھائی سے تو میرا کوئی رابطہ نہیں ہو پارہا انکا جو نمبر میرے پاس ہے اُس پر میسیج جا رہے ہیں پر کوئی ریپلائے نہیں ہے۔
تو سوچا آپ سے ہی بات کروں۔
السلام علیکم ۔ جناب ایڈمن صاحب ۔
یقیناً آپ خیریت سے ہوں گے۔
جناب میں آپ کے اس فورم کا چھوٹا سا لکھاری ہوں ۔
اگر میں اس فورم کے پیڈ سیکشن کے لیے لکھنا چاہوں۔تو کیا اس میں مجھے کوئی فائدہ مل سکتاہے۔۔ جواب دے کر شکریہ کا موقع ضرور دیجئے گا۔
خیراندیش
خرم خان

Reactions: yelloW and Micky