یہ کہانی بہت منفرد موضوع کا احاطہ کر رہی ہے. نئے کرداروں کی شمولیت نے کہانی کا مزہ اور بڑھادیا ہے. جوانی کی حدود میں داخل ہونے والوں کے احساسات کو بخوبی بیان کیا جا رہا ہے
من موجی بھائی آپ کی محنت کی وجہ سے اس فورم پر ایک سے بڑھ کر ایک سٹوری پڑھنے کو مل رہی ہے، یقینا آپ بہت قیمتی وقت نکال کر قارئین کے لیے بہترین کہانیاں پیش کر رہے ہیں جس کے لیے آپ کا بہت شکریہ.
جیسا اس کہانی کا آغاز ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کہانی جیسے جیسے آگے بڑھے گی، مزید دلچسپ ہوتی جائے گی...
بہت زبردست کہانی ہے. سیما کے لیے جو پیکٹ رکھا تھا تصویر والا، اس نے سسپنس بڑھا دیا کہانی کا. لگتا ہے کچھ تھرل ہونے والا ہے.
رشمی کی باری بھی لگتا ہے بہت جلد آنے والی ہے.
جیسے جیسے نئے کردار آرہے ہیں کہانی کا مزہ بڑھتا جا رہا ہے
بہت اچھی کہانی ہے، جس میں ہر ایک کردار کی الگ الگ عادات کو بہت اچھے سے صورتحال کے مطابق استعمال کیا گیا ہے، کسی بھی جگہ کوئی ماورائی انداز اختیار نہی کیا گیا. میڈم سلمی اور رافعہ کے معاملات میں ابھی تک چھپن چھپائی والی صورتحال چل رہی ہے، امید ہے کہانی میں آگے جا کر یہ دونو ں کردار کھل کر سامنے...