میرے عزیز ۔۔اسی کہانی کے صفحہ نمبر 2 پر اس کی اپڈیٹ موجود ہے۔ جو آپ کی توجہ کی منتظر ہے۔
کہانی کو پسند کرنے اور اس پر خوبصورت سا تبصرہ کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
اسی طرح ہمت بڑھاتے اور حوصلہ افزائی کرتے رہا کریں ۔
عزیز دوستو ں
مجھے بہت افسوس کے ساتھ پھر دوبارہ یہ کہنا پڑ رہا ہے۔۔کہ کچھ دوستوں کا رویہ بہت ہی افسوسناک ہے ۔ہر اپڈیٹ پر کم و بیش پچاس سے زائد ویوز ہوتے ہیں مگر کمنٹس بس ایک دو ہی۔
اسی طرح کا رویہ رہا تو میرا کیا ہر رائٹر جو اپنا وقت نکال کر آپ قارئین کے لیے کہانیاں لکھتا ہے۔ اس کو حوصلہ کمزور...