خرم بھائی آپ کے الفاظ انداز تحریر قابل تعریف ہیں۔ جو بات اپ نے کی اتنے لائیکس ہون تو کہانی آگے بڑھے گی اس سے کچھ نہیں ہوتا بس کہنے والی کی شخصیت اور لالچ ہی عیاں ہوتی ہے۔ آپ کی ہر تحریر ہر لفظ اتنا جاندار ہوتا ہے کہ پڑھنے کے بعد دوبارہ پڑھنے کا دل کرتا ہے اور اگلی اپڈیٹ کا تجسس اپنی جگہ قائم...