خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Funny News عین موقع پر دلہا بھاگ گیا،ہونے والے سسر نے دلہن سے شادی کرلی

Master Mind

Well-known member
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
18,262
Location
Australia
جکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈونیشیا میں دلہا شادی کے دن غائب ہوگیا، جس پر دلہا کے والد نے دلہن سے شادی کرلی۔انڈونیشیا کے میڈیا کے مطابق نوجوان خاتون کا لڑکے سے بہت پرانا تعلق تھا۔29 اگست کو ان کی شادی ہونا تھی لیکن عین شادی کے وقت لڑکا فرار ہوگیا۔شادی کی تقریب میں مہمان جمع تھے اور ایسے میں مہمانوں کو یہ بتانا کہ لڑکا بھاگ گیا ہے نہایت شرم کی بات ہوتی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دلہن کے گھر والوں نے شادی کی تیاری پر ڈھائی کروڑ انڈونیشین روپے خرچ کیے تھے اس لیے دلہا کے والد نے خاتون سے شادی کرلی۔
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top