خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Funny News امریکن ایئر کے عملے نے 2 خواتین کو عوام کے سامنے کپڑے تبدیل کرنے پر مجبور کردیا

Master Mind

Well-known member
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
18,262
Location
Australia
Register or log in to view attachments


واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) دو خواتین کا دعویٰ ہے کہ انہیں امریکن ایئر کے ہوائی جہاز میں سوار ہونے کے لیے 'بغیر پردے کے' عوام میں اپنے کپڑے تبدیل کرنے پر 'مجبور' کیا گیا۔مسافروں میں سے ایک، کریسی مائر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ واقعہ لاس ویگاس کے ہیری ریڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا۔

کریسی مائر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ امریکن ایئر کے ایک ملازم نے انہیں اور کیانو تھامپسن کو جہاز میں سوار ہونے سے پہلے عوام کے سامنے کپڑے تبدیل کرنے پر مجبور کیا۔ کریسی مائر کے مطابق انہوں نے جو کپڑے تبدیل کیے وہ پہلے سے پہنے ہوئے کپڑوں سے زیادہ غیر مناسب تھے۔ انہوں نے اپنی پہلے اور بعد کی تصویریں بھی شیئر کی ہیں ، عملے کی طرف سے کپڑے بدلوانے سے پہلے دونوں نے میکسی سکرٹ اور ٹراؤزر پہنی ہوئی تھی لیکن بعد میں وہ شارٹس میں نظر آئیں۔
 

Attachments

    Register or log in to view attachments

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top