خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Jokes مزیدار لطیفے

*کمال نہیں ہوگیا*
بیگم نے شوہر کو کال کی کہ ونڈو کا لاک نہیں کھل رہا؟
شوہر بولا: تیل گرم کرکے لاک پر ڈال دو لاک کھل جائے گا.
بیگم: کیا واقعی...؟
شوہر: ٹرائی تو کرو
بیگم نے تیل گرم کرکے ڈال دیا.
پندرہ منٹ بعد شوہر نے کال کی کہ کیا لاک کھل گیا ہے؟
بیگم بولی اب تو لیپ ٹاپ ہی بند ہوگیا ہے.
شوہر: سر پکڑ کر بتا تو دیتی کہ ونڈو کونسی ہے
بیگم: ونڈو سیون ☺
ہاہاہاہاہا، یہ کمال کا لطیفہ ہے ، ونڈو سیون ہاہاہا
 
*ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر
رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا*
*شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش
دیکھ کر بولا ڈاکٹر صاحب یہ چیز کتنے کی ہے
 
‏امی کا فون آیا جلدی گھر پہنچو
جیسے ہی گھر میں داخل ہوا ابا نے پکڑا،
جی بھر کے مارا اور جب تھک گئے تو ایک لات تشریف پر مار کے ڈرائنگ روم
میں دھکیل دیا
سامنے ایک آنٹی اور خوبصورت لڑکی بیٹھی تھیں
لڑکی نے اٹھ کر کہا ماما چلیں یہ وہ لڑکا نہیں ہے جس نے مجھے چھیڑا تھا
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top