master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World Feb 6, 2024 #31 بس یہی قیمتی شے تھی سو ضروری سمجھا جلتے گھر سے تیری تصویر اٹھا کر لے آئے ریحان اعظمی
alone_leo82 Well-known member Joined Jan 29, 2023 Messages 1,525 Reaction score 19,219 Location Pakistan Feb 6, 2024 #32 ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا اکبر الہ آبادی
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا اکبر الہ آبادی
alone_leo82 Well-known member Joined Jan 29, 2023 Messages 1,525 Reaction score 19,219 Location Pakistan Feb 6, 2024 #33 یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی مظفر رزمی
alone_leo82 Well-known member Joined Jan 29, 2023 Messages 1,525 Reaction score 19,219 Location Pakistan Feb 6, 2024 #34 شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشا ہے جس ڈال پہ بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے بشیر بدر
alone_leo82 Well-known member Joined Jan 29, 2023 Messages 1,525 Reaction score 19,219 Location Pakistan Feb 6, 2024 #35 کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو ندا فاضلی
Kgan123 Well-known member Joined Dec 27, 2022 Messages 824 Reaction score 12,438 Location Skp Feb 7, 2024 #36 بہت اعلیٰ جناب کیا بات ہے اچھا انتخاب ہے
alone_leo82 Well-known member Joined Jan 29, 2023 Messages 1,525 Reaction score 19,219 Location Pakistan Feb 7, 2024 #37 یہ کہہ کہہ کے ہم دل کو بہلا رہے ہیں وہ اب چل چکے ہیں وہ اب آ رہے ہیں جگر مراد آبادی
alone_leo82 Well-known member Joined Jan 29, 2023 Messages 1,525 Reaction score 19,219 Location Pakistan Feb 7, 2024 #38 تمہارے پاؤں کے نیچے کوئی زمین نہیں کمال یہ ہے کہ پھر بھی تمہیں یقین نہیں دشینت کمار
alone_leo82 Well-known member Joined Jan 29, 2023 Messages 1,525 Reaction score 19,219 Location Pakistan Feb 7, 2024 #39 اب دیکھتا ہوں میں تو وہ اسباب ہی نہیں لگتا ہے راستے میں کہیں کھل گیا بدن
alone_leo82 Well-known member Joined Jan 29, 2023 Messages 1,525 Reaction score 19,219 Location Pakistan Feb 7, 2024 #40 ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں جگر مراد آبادی