alone_leo82
Well-known member
- Thread Author
- #71
Shujriya mohtarram
لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔
Register Now!سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںتو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیںسنا ہے ربط ہے اسکو خراب حالوں سےسو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیںسنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اسکیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیںسنا ہے اسکو بھی ہے شعر و شاعری سے شغفتو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیںسنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کرکے دیکھتے ہیںسنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیںسنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیںسنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیںسنا ہے چشر ہیں اس کی غزال سی آنکھیںسنا ہے اسکو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیںسنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اسکیسنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیںسنا ہے اس کی سیاہ چشمگی قیامت ہےسو اسکو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیںسنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیںسو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیںسنا ہے آئینہ تمثال ہے جبیں اسکیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیںبس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کاسو راہ روانِ تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیںرکے تو گردشیں اسکا طواف کرتی ہیںچلے تو اسکو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیںکہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہیاگر وہ خواب ہے تو تعبیر کر کے دیکھتے ہیںاب اسکے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کرجائیںفراز آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں