خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Jokes لطیفوں کی دنیا

واہ۔واہ ۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔ آم کھانے اور چوسنے کا اپنا ہی مزہ ھے۔۔۔
آم تو آم ۔۔۔ آم کے لطیفے اور شعر بھی میٹھے اور مزیدار ھوتے ہیں ۔۔۔۔ ھا۔۔۔ھا۔۔۔ھا۔۔۔
بہترین ۔۔۔عمدہ ۔۔۔زبردست اور لاجواب ۔۔۔:o:o:o:o
 
ایک عورت ڈاکٹر کے پاس مشورے کے لیے گئی

عورت : ڈاکٹر صاحب ۔۔۔میرے شوہر نیند میں باتیں کرنے لگے ہیں !

میں اس وجہ سے بہت پریشان ہوں، بتائیں کیا کروں ؟

ڈاکٹر : اس میں گھبرانے والی کوئی بات نہیں ۔۔۔۔بس

انہیں دن میں بولنے کا موقع دیجیے

ہاہاہا ڈاکٹر صاحب نے ٹھیک کہا
بیچارہ شوہر سارا دِن کا غصہ نیند میں نکال لیتا ہے
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top