خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Jokes لطیفوں کی دنیا

ایک دوست : یار، میں جب کسی شادی کی تقریب میں جاتا ہوں تو اکثر یہ سننے میں آتا ہے کہ" کھانا کھول دو "،

کیا کھانے کو کسی نے باندھ رکھا ہوتا ہے ؟

دوسرا دوست : ارے نہیں ۔۔۔۔۔

کھانا وہیں پر رہتا ہے ۔۔۔۔

بندے کھول دیئے جاتے ہیں ۔۔۔

Hahahaha wasy bat bilkul theak ha
 
استانی (شاگرد سے) :”تم کل اسکول نہیں آئیں حالانکہ تمھارے والدین آئے تھے“۔ شاگرد:”دراصل ابو کہتے تھے کہ میں تمھیں اسکول چھوڑ آتا ہوں اور امی کہتی تھیں کہ میں تمھیں سکول چھوڑ آوٴں گی اسی جھگڑے میں وہ تو سکول آ گئے اور مجھے گھر چھوڑ آئے“۔
 
ھا۔۔ھا۔۔ھا۔۔۔ میاں بیوی اگر جھگڑا کریں تو جھگڑے کی وجہ سے بچے بھول جاتے ۔۔۔
اگر جھگڑا نا کریں تو بچے پیدا ھو جاتے ہیں ۔۔۔ھا۔۔۔ھا۔۔۔ھا۔۔۔
بہترین ۔۔۔عمدہ ۔۔۔۔زبردست اور لاجواب ۔۔۔:o:o:o:o
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top