خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Poetry آج کے منتخب اشعار

تحسین ہے لب پر تِرے دشنام نہیں ہے
الزامِ تمنّا کوئی الزام نہیں ہے

خُوبی تِری بے قید ہے خواہش مِری بیحد
اِن دونوں کے آغاز کا انجام نہیں ہے

حسرت موہانی​
 
ہم سادہ ہی ایسے تھے، کی یوں ہی پذیرائی
جس بار خزاں آئی، سمجھے کہ بہار آئی

اُمیدِ تلطّف میں رنجیدہ رہے دونوں
تُو اور تِری محفل، میں اور مِری تنہائی

فیض احمد فیض​
 
اِس انجمن میں دیکھیے اہلِ وفا کے ظرف
کوئی ادا شناس ہے، کوئی ادا شکار

آتا ہے خود ہی چوٹ پہ صیدِ سُبک مُراد
ہوتا ہے ورنہ کون زکارِ قضا شکار

مجید امجد​
 
تعبیر جس کو موت سے کرتے ہیں بے خبر
تبدیلیء مقام ہے ۔۔۔۔۔۔مرتا نہیں کوئی
دریائے زندگی ہے دما دم رواں دواں
ڈوبے بغیر ۔۔۔۔پار اترتا نہیں کوئی

سکندر علی وجد​
 
ان گنت امروں میں ، اور کیا ہے تِرے دل کے لئے
اک جیون ہار ڈر سا ہے ترے دل کے لئے

اپنے ضمیروں کے ثمر ہیں، پستیاں، سچائیاں
جانے تِرے ذہن میں کیا ہے، تِرے دل کے لئے

مجید امجد​
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top