خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Poetry آج کے منتخب اشعار

سِتم جاگتے ہیں، کرَم سو رہے ہیں
محبّت کے جاہ و حشم سو رہے ہیں

مِرے نکتہ سازو! سُخن کے خُداؤ !
پکارو کہ لوح و قلم سو رہے ہیں

ساغر صدیقی​
 
اِک وہ، کہ آرزؤں پہ، جیتے ہیں عُمْر بھر!​
اِک ہم، کہ ہیں ابھی سے پشیمانِ آرزُو​

آنکھوں سے جُوئے خُوں ہے روَاں، دل ہے داغ داغ​
دیکھے کوئی، بہارِ گُلِستانِ آرزُو​

اختر شیرانی​​
 
صحرا ہی غنیمت ہے، جو گھر جاؤگے لوگو
وہ عالمِ وحشت ہے کہ مر جاؤگے لوگو

یادوں کے تعاقب میں اگر جاؤگے لوگو
میری ہی طرح تم بھی بِکھرجاؤگے لوگو

سرشار صدیقی​
 
کارواں چھُوٹ گیا رات کے سنّاٹے میں​
رہ گئی ساتھ مِرے، حسرتِ منزل تنہا​

بیکل اُتساہی​​
 
گو نہیں رہتا کبھی پردے میں رازِ عاشقی
تُم نے چُھپ کر اوربھی اِس کونمایاں کردیا

اِن بُتوں کی صُورتِ زیبا کو اصغر کیا کہوں
پر خُدا نے، وائے ناکامی! مُسلماں کردیا

اصغر گونڈوی​
 
کل مِلا وقت تو زُلفیں تیری سُلجھاؤں گا
آج اُلجھا ھوں حالات کے سُلجھانے میں

احمد ندیم قاسمی
 
خوش چشم و خوش اطوار و خوش آواز و خوش اندام​
اک خال پہ قربان سمرقند و بخارا​

جوش ملیح آبادی​​
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top