خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
Welcome image
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Search results

  1. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر2 ریاض عاقب کوہلر میں نے جلدی سے ہاتھ منہ دھویا، صبح کی نماز تو نیند کی نذر ہو گئی تھی البتہ ابوجان کو دکھانے کو میں نے سفید ٹوپی سر پر رکھ لی۔ان کے کمرے کے دروازے کو انگلی سے بجا کر اپنی آمد کا اعلان کرتے ہوئے میں داخل ہوا۔چچا فاضل بھی وہیں بیٹھے تھے۔ ” بیٹھو۔“چچا فاضل بولا اور میں...
  2. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 1 ریاض عاقب کوہلر ”مجھ سے تویہ نوکری نہیں ہونے والی۔ تربیت کی شروعات ہے اور گھٹنوں کے بال بیرنگ جواب دے چکے ہیں۔ جسم میں درد کی لہریں یوں اٹھ رہی ہیں جیسے کسی نے ڈنڈوں سے پٹائی کی ہو یا ایک سو چارڈگری کا بخار ہو۔آرام کے لیے یہ نہیں چھوڑتے،چوبیس میں چار گھنٹے بھی تو نیند کو نہیں ملتے۔اور...
  3. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 71(آخری قسط) ریاض عاقب کوہلر اگلے دن ہم ساحل سمندر پر گئے۔ایک لانچ پر پرما کی دو تین ایسی تصاویر نکالیں جیسے اس کی بے خبری میں کھینچی گئی ہوں ۔تصاویر میں لانچ یا ساحل کے ظاہر نہ ہونے کا دھیان رکھاگیاتھا۔ اسی دن وشواس سنگھ کا ایک خاص آدمی تصویروں والے موبائل فون کے ہمراہ سورت روانہ ہو...
  4. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 70 ریاض عاقب کوہلر اگلے دو تین دنوں میں پرما کے بخار کا زورٹوٹ چکا تھا۔مسلسل آرام نے اس کے چہرے کی رونق لوٹا دی تھی۔رخساروں کی سرخی،آنکھوں کی چمک،باتوں کی شوخی،تبسم کا ترنم اور سب سے بڑھ کر زندہ رہنے کی امید جو مشکلات کا سامنا کرنے کا حوصلہ بخشتی ہے۔عبدالخالق کی بیوی ساجدہ، بیٹی اور...
  5. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 69 ریاض عاقب کوہلر دایاں بازو اس کے کندھوں کے نیچے رکھ کر میں بائیں ہاتھ سے اس کا سر دبانے لگا۔اس کا ہونکنا جاری تھا۔اور تب مجھے لگامیں انصاری صاحب کی لاڈلی کو بچا نہیں پاﺅں گا۔نازوں میں پلی راجکماری، عملی زندگی کی مشکلات کا تختہ مشق بن گئی تھی۔ آسائشوں کی عادی نوابزادی کو سردہوا،بارش...
  6. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 68 ریاض عاقب کوہلر میں نے فوراََ اعلان کیا۔”کسی کوبھی نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔ہم نے چند کلومیٹرسے زیادہ بس میں سفر نہیں کرنا۔تمام لوگ بے فکر ہو کر اور آرام سے بیٹھیں ۔ آپ یرغمالی ہیں اور نہ ہم دہشت گرد۔“ لوگ بے یقینی سے مجھے دیکھ رہے تھے ۔پرما پستول پکڑے حیران کھڑی تھی۔ اس نے دشمن پر...
  7. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 67 ریاض عاقب کوہلر دو تین منٹ بعد بس ہچکولا کھا کر آگے بڑھ گئی ۔گلی میں نو دس سواریاں ہی کھڑی تھیں ۔ان میں پرما سمیت تین عورتیں تھیں ۔کنڈیکٹر ہر سیٹ کے پاس جا کر کرایہ وصولنے لگا۔میری نظر اسی پر تھی۔لوگوں کے کرائے کی ادائی سے مجھے معلوم ہوا کہ بس نے تارا پور سے گزر کر وان گاﺅں جانا...
  8. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 66 ریاض عاقب کوہلر سڑک کے جوانب میں آبادی موجود تھی ۔میں تیز رفتاری سے آگے بڑھتا رہا۔مسلسل جاگتے ہوئے چوبیس گھنٹوں سے زیادہ ہو گئے تھے میری تو خیرتھی پرما کا مسئلہ گھمبیر تھا۔میں کوئی ایسی جگہ ڈھونڈنا چاہ رہا تھا جہاں کم از کم وہ اپنی نیند پوری کر لے۔ سڑک پر ٹریفک کو دیکھ کر مجھے...
  9. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 65 ریاض عاقب کوہلر وہ نزاکت سے بولی۔”اتنا وزنی پستول ہم کیسے اٹھائیں گے۔ پاس رکھو ضرورت ہوئی تو لے لیں گے۔“ ”یہ چونچلے اپنے پاپا کے پاس جا کر پورے کرنا۔اور ہتھیار کی ضرورت اچانک پڑتی ہے۔کیوں کہ مصیبت بتا کرنہیں آیا کرتی۔“ اس نے منہ بسورا۔”پہلے آپ اتنے ترش نہیں تھے،اب تو ذرا ذرا سی بات...
  10. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 64 ریاض عاقب کوہلر میں اطمینان سے بولا۔”محترمہ ،پہلے اپنی جان ہوتی ہے۔اور پھر کسی اور کا نمبر لگتا ہے۔“ ”تف ہے تمھاریہ مردانگی پر۔ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ تم اتنے بودے،کمزور و بزدل نکلو گے۔ ذلیل انسان حفاظت نہیں کر سکتے تھے تو وعدہ کیوں کیاتھا۔“ پورن سنگھ نے قہقہ لگایا،سنیل نے اس کا...
  11. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 63 ریاض عاقب کوہلر مجھے جتانے کو وہ خودکلامی کے انداز میں بڑبڑائی ۔”کہتے ہیں دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں ۔ پاکستانی کمانڈوز سے اتنے کارنامے منسوب کر دیئے جاتے ہیں کہ سچ مچ کے ہیرو لگتے ہیں ،مگر قریب سے دیکھو تو؛ ’تھوتھا چنا باجے گھنا۔‘کی کہاوت پر یقین آجاتا ہے۔“ اس کے کوسنوں پر مجھے ہنسی...
  12. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 62 ریاض عاقب کوہلر تیسرا جو سب سے پہلے جیپ سے اترا تھا مجھے مخاطب ہوتے ہوئے مشکوک لہجے میں بولا۔”ابے سالے توکون ہے۔اور کس رنڈی کو بھگا کر لے جا رہا ہے۔“ ”زمین پر لیٹ جاﺅ۔“ تیز سرگوشی پرما تک پہنچاتے ہوئے میں نے ایک دم پستول نکالتے ہوئے خود کو مخاطب کرنے والے کے پستول والے ہاتھ پر گولی...
  13. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 61 ریاض عاقب کوہلر میں پوری رفتار سے موٹرسائیکل کو دوڑائے جا رہا تھا۔سرد ہوا میرا مزاج پوچھ رہی تھی۔کار میں ہیٹر آن تھا اور ایک دم ہوا کا سامنا کرنا کافی دشوار لگ رہا تھا۔لڑکے کی جیکٹ گرم تھی لیکن موٹرسائیکل پر بیٹھ کر تیز ہوا کا سامنا کرتے ہوئے وہ جیکٹ اپنی ذمہ داری نبھانے میں کامیاب...
  14. Man moji

    Life Story دل عشقم

    قسط_27اسے گاڑی سے نکالے وہ گھر میں آیا تھا۔۔”چھوڑو ڈیول میں اسے چھوڑوں گی نہیں””,ریلکس شہرے ۔۔۔وہ اب یہاں نہیں ہے “”آئی ہیٹ ہ۔۔۔” اس سے پہلے وہ اپنی بات مکمل کرتی اسکا جی متلایا۔۔۔اور پھر اس نے مامون کے کپڑوں پر الٹی کی تھی۔۔”شہرے کیا ضرورت تھی وہ ڈرنک پینے کی جب برادشت نہیں ہوتا” گہرا سانس...
  15. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 60 ریاض عاقب کوہلر میں نے کہا۔”ٹرک میں سفر کرنا ہمارا منصوبہ ہے۔اور مستقبل کے حالات ہماری منشا نہیں اللہ پاکی کی مرضی کے محتاج ہوتے ہیں ۔“ وہ بگڑ کر بولی۔”تو کیا پہنوں ۔“ میں ڈاکٹر سجاتا کی طرف متوجہ ہوا۔”آپ کے پاس سپورٹس شوز یا کوئی بند جوتے ہوں گے۔“ اس نے اثبات میں سرہلایا۔ پرما نے...
  16. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 59 ریاض عاقب کوہلر وہ مچلی۔”تو ہمیں پاکستان لے چلیں ۔“ ”اسی کوشش میں لگا ہوں ۔ہمارے پیچھے بہت سے لوگ پڑے ہیں ۔وگنیش صرف اپنے آدمیوں پر اکتفا نہیں کرے گا ،کرائے کے قاتل اور بھاڑے کے غنڈوں کی خدمات حاصل کرنا اس کے لیے چنداں دشوار نہ ہوگا۔مجھ سے زیادہ آپ کی جان کو خطرہ ہے۔“ اس کے چہرے پر...
  17. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 58 ریاض عاقب کوہلر وہ طنزیہ لہجے میں بولی۔”آپ دوسری بارہماری جان بچا رہے ہیں ،کیا جان سکتے ہیں آپ کے احسان کب تک سہنا پڑیں گے۔“ اس کے طنز کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے میں بدستور نرمی سے بولا۔”ایک سوال پوچھ سکتا ہوں ۔“ وہ بیزاری سے بولی۔”یہ نرمی،اخلاق اور انسانیت کاڈھونگ رہنے دیں ۔ صاف صاف...
  18. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 57 ریاض عاقب کوہلر صبح سویرے اٹھ کر میں نے نماز پڑھی اور تیار ہوگیا۔نجّو اور اس کے دو ساتھی فرش پر چٹائی بچھا کر لیٹے تھے۔انھیں جگا کر میں نے وقت سے ’کے ایچ نارینہ ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر ‘کی پارکنگ میں پہنچنے کا کہا۔ سنائپر ہمیشہ منصوبہ بنا کر اور ہدف وغیرہ کی مکمل قراولی کر کے میدان...
  19. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 56 ریاض عاقب کوہلر اس نے میرے سر پر بم پھوڑا۔”وگنیش شکلا اپنی بھانجی کو قتل کرانا چاہتا ہے۔“ ”کیا....؟؟؟“میں حقیقت میں اچھل پڑا تھا۔ وہ گہرا سانس لیتے ہوئے بولا۔”دولت بہت بری چیز ہے دوست!اور یہ ایسی نحوست ہے کہ جتنااس میں اضافہ ہوتا جاتا ہے ، ہوس بڑھتی جاتی ہے۔شکلا نے اپنی دولت و...
  20. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 55 ریاض عاقب کوہلر ”مجھے سچ جاننا ہے۔“ میں حقیقت کو گول مول کرتا ہوا بولا۔”سچ یہ ہے کہ تمھاری وجہ سے میری مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے۔تم مقامی لوگوں میں گھل مل نہیں سکتی ہواور آسانی سے پہچانی جاتی ہو۔میرے خفیہ مددگاراور دھرمودادا کے کارندے مجھے کافی ہیں ۔شکلا کی موت کے بعد پرما کا...
Back
Top