قسط_24صبح اسکی آنکھ کھلی تو نگاہیں سیدھا مامون سے جا ٹکرائیں۔۔۔ وہ ابھی تک گہری نیند میں تھا وہ اسکا چہرہ دیکھنے لگی وہ سوتے میں بھی اتنا ہی ہینڈسم لگتا تھا مگر پھر آفس کا منظر یاد کر وہ نگاہیں پھیرتے اٹھ گئی۔جلدی سے فریش ہو کر وہ کمرے سے باہر نکل گئی۔۔کچھ دیر بعد مامون کی آنکھ کھلی تو شہرے کو...