خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
Welcome image
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Search results

  1. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر57 ریاض عاقب کوہلر آنکھ کھلتے ہی میں چند لمحے بے دھیانی میں پڑا رہا ۔گو ایک سنائپر کا دماغ ہر وقت چوکنا ہی رہتا ہے اور نیند سے اٹھتے ہی اسے ماحول اور صورت حال کا اچھی طرح ادراک ہوتا ہے ۔مگر اس وقت میں نیند سے نہیں جاگا تھا بلکہ طویل بے ہوشی سے اٹھا تھا ۔ آہستہ آہستہ میرا شعور بیدار ہوا...
  2. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 56 ریاض عاقب کوہلر اس کے کلاشن کوف سیدھی کرتے ہی میں نے حرکت کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا ۔اس کے تیوردیکھ کر واضح لگ رہا تھا کہ وہ جو کہہ رہا تھا ویسا ہی کرنا چاہتا تھا ۔ میں نے ہاتھ سر سے بلند کرتے ہوئے کہا ۔”اچھا میری آخری بات سن لو اس کے بعد جو مرضی آئے کرنا ۔“ ”سناﺅ ۔“میری بے بسی سے لطف...
  3. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 55 ریاض عاقب کوہلر لبلبی دباتے ہی وہ اچھل کر نیچے گرا تھا ۔ ”وہ مارا ....“نوشاد گل کے منھ سے نعرہ بلند ہوا ۔ میں رائفل کو دوبارہ کاک کر کے اسی طرف متوجہ رہا تھا۔میری گولی کا نشانہ بننے والا نیچے گر کر تڑپنے لگا تھا ۔اسے سنبھالنے کے لیے ساتھ والے مورچے سے دو جوان بھاگتے ہوئے نکلے اور...
  4. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 54 ریاض عاقب کوہلر سردار سیلاب خان ریڈیو سیٹ پر اپنے آدمیوں سے رابطے کررہا تھا ۔وہاںبیٹھے باقی آدمی فائرنگ کے شروع ہوتے ہی اپنے اپنے مورچے میں چلے گئے تھے ۔ ”سردار!....فائرنگ ہو رہی ہے بیٹھ کر بات کرلو ۔“وہ بات کرتے ہوئے بے چینی سے ٹہل رہا تھا ۔میری بات سنتے ہی ،اس نے بے دھیانی میں...
  5. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر53 ریاض عاقب کوہلر تھوڑی سی چڑھائی طے کر کے میں اس کے قریب پہنچا ۔مگر میری جانب توجہ دیے بغیر وہ سامنے دیکھتی رہی ۔اس کا چہرہ بالکل سپاٹ نظر آرہا تھا یوں جیسے کوئی آدمی تنہائی میں خالی الذہن ہو کر خلا میں گھور رہا ہو۔ قریب پہنچ کر میں نے گلا کھنکار کر اسے اپنی جانب متوجہ کیا،مگر اس کے...
  6. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر52 ریاض عاقب کوہلر میں فوراََ لحاف سے باہر نکلا ۔بوٹ ڈالنے کا وقت نہیں تھا ۔پاﺅں ہوائی چپل میں ڈال کرمیں نے سر پر گرم ٹوپی رکھی اور اپنی کلاشن کوف کاک کرتے ہوئے ہاتھ میں پکڑلی۔ ”شمریز چچا کی چارپائی کو دروازے کے سامنے سے ہٹا دو ۔ثمر خان اور رنڑا کو بھی دروازے کے سامنے نہ آنے دینا...
  7. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر51 ریاض عاقب کوہلر لڑکیوں کی جنس ایسی ہے کہ انھیں مردوں کے گندے ارادے کے بارے فوراََ ہی اندازہ ہو جاتا ہے ۔دو روز پہلے ان ظالموں نے اس معصوم کو غلط نیت ہی سے پکڑنا چاہا تھا اور آج ان کی آمد پر وہ ایک دم سہم گئی تھی ۔اس نے فوراََ اندازہ لگا لیا تھا کہ وہ اسی کے لیے لوٹے ہوں گے ۔حالانکہ اس...
  8. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر50 ریاض عاقب کوہلر اس وقت بے ہوشی کے عالم میں مجھے بہت گہری کھائی دکھائی دے رہی تھی ۔تیز بارش ہورہی تھی اور میں لمحہ بہ لمحہ کھائی کی طرف پھسلتا جارہا تھا ۔اپنے ہاتھوں کے ناخن چکنی زمین میں گھسیڑنے کے باوجود میں خود کو پھسلنے سے روک نہیں پا رہا تھا ۔اور پھر میں ایک دم کھائی میں لڑھک گیا...
  9. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر49 ریاض عاقب کوہلر موسم رات ہی سے ابر آلود تھا ۔سورج طلوع ہوئے کافی دیر ہو چکی تھی مگر بادلوں کی وجہ سے سورج اب تک پردے ہی میں تھا ۔ہمارے ہاں نومبر کا موسم کافی خوش گوار ہوتا ہے ۔کیونکہ گرمی کا زور ٹوٹ چکا ہوتا ہے اور سردی کی آمد میں تھوڑی تاخیر ہوتی ہے ۔مگر وزیرستان میں نومبر ہی سے سردی...
  10. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 48 ریاض عاقب کوہلر گاڑی کافی دیر چلتی رہی ۔اس دوران کسی نے بھی بات چیت نہیں کی تھی ۔میں بھی خاموش بیٹھا آنے والے پر اذیت لمحات کا سوچ رہا تھا ۔میں جانتا تھا کہ ایجنسی والے ملک دشمنوں کے لیے کیسے جلاد کا روپ دھارتے ہیں ۔گو میں ملک دشمن نہیں تھا لیکن میرے خلاف جو ثبوت موجود تھے وہ مجھے...
  11. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر47 ریاض عاقب کوہلر ”راجو!.... ایک بات کہوں ۔“ہم وانہ سے نکل کر تھوڑا دور آئے تھے کہ وہ میرا ہاتھ پکڑ کر دھیمے لہجے میں پوچھنے لگی ۔ ”منع کس نے کیا ہے ۔“ اس نے حسرت بھرے لہجے میں کہا ۔” ایک کار لے دو گے ،مجھے بہت شوق ہے اپنی کار چلانے کا ۔“ میں نے اسے چھیڑتے ہوئے کہا ۔”جہیز میں لڑکیاں کار...
  12. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر46 ریاض عاقب کوہلر ”اب کیا کریں ؟“پلوشہ کے قریب ہو کر میں نے مشورہ چاہنے کے انداز میں پوچھا ۔یقینا ہمارے پاس وقت کی بہت زیادہ کمی تھی ۔ ”میرا خیال ہے عقبی جانب سے باہر نکلنے کی کوشش کرتے ،کیونکہ اس جانب ڈھلوان چڑھتے ہی ہم ان کا مقابلہ کرنے کے قابل ہو سکیں گے ۔“اس بہادر لڑکی کے لہجے میں...
  13. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 45 ریاض عاقب کوہلر وہ تعداد میں چار تھے ۔ایک آدمی ،کم عمر بے ریش لڑکے کے ساتھ شرم ناک حالت میں موجود تھا جبکہ باقی تین سی ڈی پلیئر پر پشتو کا مجرا دیکھنے میں محو تھے ۔میری آواز سے سوائے لڑکے کے ساتھ گھناﺅنی حالت میں موجود آدمی کے باقی تمام سن ہو گئے تھے ۔وہ ابھی تک اپنی حرکت پر قابو...
  14. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    (قسط نمبر44) ریاض عاقب کوہلر دوہفتے ہم نے وہیں گزار دیے تھے ۔ اس دوران امام مسجد کی وساطت سے کمانڈر نصراللہ کو کہہ کر ہم نے گلاک کی سو گولیاں بھی وانہ سے منگوا لی تھیں ۔جینی کے ہلاک ہونے والے ساتھیوں سے دو سائیلنسر لگے گلاک میرے ہتھے چڑھے تھے،جاتے ہوئے جینی نے جان بوجھ کران کی واپسی کا مطالبہ...
  15. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    (قسط نمبر43) ریاض عاقب کوہلر میں جانتا تھا کہ پلوشہ لڑائی بھڑائی میں کسی سے کم نہیں تھی ،لیکن اس کے ساتھ یہ بھی حقیقت تھی کہ ٹریسی والکر ایک خطرناک لڑاکا تھی ۔اور پھر پلوشہ کو زخمی ہونے کے بعد عملی میدان میں قدم رکھتے ہی اتنے سخت حریف کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا ۔ ”میجر !....پلیز اسے کچھ نہ کہنا...
  16. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    (قسط نمبر42) ریاض عاقب کوہلر ”اب بتاﺅ ،گلہ کرنا میرا بنتا ہے یا تمھارا ۔“اسے متبسم دیکھ کر میں نے چاہت بھرے لہجے میں پوچھا ۔ وہ پر زور لہجے میں بولی ۔”میرا ....میرا ....میرا ۔“ ”وہ کیوں ؟“اس کی ناک کی پھننگ سے پکڑ کر میں نے آہستہ سے مروڑا۔ ”کیونکہ آپ کی لاڈلی جوہوں ۔“اس کا ناز بھرا انداز مجھے...
  17. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    (قسط نمبر41) ریاض عاقب کوہلر ”پانی لے کر آﺅ ۔“میں نے ایک آدمی کو کہا ۔اس آدمی کے واپس آنے تک میں اپنے اکھڑے ہوئے سانسوں پر قابو پاتا رہا ۔وہ پانی کا جگ لے کر واپس لوٹا ۔اس سے پانی کا جگ لے کر میں نے پلوشہ کے چہرے پرپورا جگ ہی الٹ دیا تھا۔اس نے کراہتے ہوئے آنکھیں کھول دیں ۔ایک دو لمحہ اسی حالت...
  18. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    (قسط نمبر40) ریاض عاقب کوہلر ”مسٹر ذیشن بیٹھیں ۔“البرٹ کی آواز نے مجھے خیالوں کی دنیا سے واپس کھینچا ۔اور میں مرے مرے قدم اٹھاتا ہوا صوفے پر بیٹھ گیا ۔ ”یقینا اب تک تم یہی سوچتے رہے ہو گے کہ ہم نہایت بے وقوف اور گدھے ہیں جو اتنی آسانی سے تم سے دھوکا کھا رہے ہیں ۔“ میں نے اس کی بات کا کوئی جواب...
  19. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    (قسط نمبر39) ریاض عاقب کوہلر اگلے دن میں ذہنی طور پر جانے کے لیے تیار تھا ۔کیونکہ کارروائی سے ایک دن پہلے گھات کی جگہ پر پہنچنا ضروری تھا ۔مگر شام تک بھی مجھے لینے کو ئی نہ آیا ۔کھانا لانے والوں سے اس بارے استفسار کرنا مجھے مناسب معلوم نہ ہوا کہ مجھے وہاں تک پہنچانے کی ذمہ داری البرٹ بروک ہی کی...
  20. Man moji

    Spy Thriller سنائپر۔۔۔۔از قلم ۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    (قسط نمبر38) ریاض عاقب کوہلر میں ایک دم رک گیا ۔چند قدم کے فاصلے پر کھڑی ٹریسی کا چہرہ ہر قسم کے تاثرات سے خالی تھا۔ البتہ مجھ پر مرکوزنیلی آنکھوں میں عجیب سا اسرار پوشیدہ تھا جس کی توجیہ سے میں قاصر تھا ۔ ایک نیگرو لڑکی کی نیلی آنکھیں بھی کافی عجیب لگ رہی تھیں ۔اس کا بھرا بھرا سڈول جسم مجھے کسی...
Back
Top