کہانی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
کہانی نے اپنے سحر سے باہر نہیں آنے دیا ۔۔۔۔
لفظوں کا چناؤ بہت شاندار ہے ہر منظر کو بہت خوبصورتی سے بیان کیا ہے
ہر سین کمال کا تھا ایسے محسوس ہو رہا تھا جیسے کہانی اپنی آنکھوں کے سامنے چل رہی ہے
مزید کا انتظار رہے گا
شکریہ کہانی ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا