بوہت زبردست کہانی ہے ۔۔۔۔۔آج کے دن میں تقریباً ساری کہانی پڑھ لی ۔۔،۔۔گرم ترین تحریر تھی . . . . . . موسم بھی گرم تھا ۔۔۔۔۔۔۔پسینے پسینے کر دیا ۔۔۔۔لاجواب ۔
بوہت ہی عمدہ اور لاجواب سیریز ہے۔ ہر حصّہ مزیدار ہے۔ بار بار پڑھنے کا دل کرتا ہے، ۔من موجی جی آعلیٰ ترین کہانیاں شئیر کرنے کا آپ کا ریکارڈ بنانے کا ارادہ لگ رہا ہے ۔شاندار اپڈیٹ۔
بوہت ہی آفت قسم کی کہانی تھی۔ بہترین تحریر لکھنے کا انداز بوہت جدا تھا۔ میرے خیال میں بوہت زوردار کہانی لکھی ہے مصنف نے ۔اور شئیر کرنے کا بوہت شکریہ من موجی جی ۔