انوشہ کا کردار کافی خاص قسم کا ہےاور وہ ہیرو کی معشوقہ بھی بننا چاہتی ہے اور ساتھ ہی یہ بھی چاہتی ہے کہ ہیرو کے ساتھ اگر کوئی ہو تو وہ صرف وہی اکیلی ہو دوسری کوئی اسکے قریب بھی نہ آسکے اور اسکے لئے پھر قربانی تو دینی ہی پڑتی ہے کوئی دور رہ کر تو ہر وقت کسی کی نگرانی نہیں کر سکتا نہ شاید یہی سوچ...