کبھی کبھار حالات کے پیشِ نظر ضبط کر مظاہرہ کرنا ہی پڑتا ہے اور ایسا کرنے سے ہمارے کئی رشتے ٹوٹنے سے بچ جاتے ہیں اور یہاں بھی ایسا ہی ہے کہ۔ معصومیت قدرت کی جانب سے دی گیا ایسا حسن ہے جو ہر کسی پر نہیں جچتا مگر کسی کو یہ حق بھی نہیں ہے کہ وہ اپنے پانچ دس منٹ کے مزے کے لئے کسی سے اسکا قدرتی حسن ہی...