شکریہ جناب اس تفصیلی تعارفی اور تجزیاتی تبصرے کے لئے....۔
نیلوفر کا چھوڑنا ایک قسم کی مجبوری ہی سمجھ لو کیونکہ یہاں بات سوچ سے مختلف نکلی جہاں اس کا باپ اصل میں تمام تر بربادی میں کہیں بھی شامل ہی نہیں ہے تو پھر اسے اس طرح حبس بے جا میں رکھنا قانونی اور اخلاقی طور پر بھی غلط ہے اور پھر جب چوہدری...