شکریہ برادر اس قدر تفصیلی تجزیہ پر
یہاں بات دراصل یہی ہےکہ ہیرو اورشیرا اور اُن جیسے کئے محبّ وطن لوگ صرف ناک کی سیدھ میں اپنے دشمنوں سے لڑتے آئے یہی وجہ تھی کہ ایک ختم ہوتا تو دوسرا آجاتا مگر ملک کے غدار ختم ہونے میں نہیں آرہے تھے اور پھر شاید ہیرو ایک ایسی چوٹ کرنے میں کامیاب ہوگیا کہ پسِ پردہ...