سردار بی بی کو سینے پر ہاتھ رکھ کر گھر اگر اسانس لیتے دیکھ کر عباس پریشانی کے عالم میں ان کی جانب بڑھا مگر ان کی تو حالت ہی بگڑنے لگی سب ہی پریشان سے سردار بی بی کو پکار رہے تھے مگر ان کی
آنکھیں بند ہونے کے در پہ تھیں
شہزاد گاڑی نکالو ۔ ۔
بلند آواز میں شہزاد کو حکم دیتے ہوئے عباس نے سردار بی بی...
طیارے نے اشارہ ملتے ہی ائیر پورٹ پر رینگنا شروع کر دیا اور پھر اس کی رفتار انتہائی تیز ہوتی چلی گئی اور چند ہی لمحوں بعد وہ زمین چھوڑ چکا تھا اور فضا کی بلندیوں میں پرواز کر رہا تھا اے آرسی کمپنی کا طیارہ تھا۔ جو صفدر کیپٹن شکیل جو لیا اور عمران کے ساتھ تھیں اور مسافروں کو لے کر نیو یارک کی جانب...
جب اسے گرم چادر میں لپٹی ہوئی نورے کچن سے نکلتی ہوئی نظر آئی شاید وہ پانی لینے آئی تھی اس کے ہاتھ میں موجود جگ دیکھ کر عباس کو اندازہ ہو گیا نورے بھی عباس کو دیکھ چکی تھی یقینا وہ ابھی ہی حویلی پہنچا تھا کیونکہ اس نے اپنا وکیلوں والا کالا کوٹ ابھی تک پہنا ہوا تھا
السلام عليكم
جب وہ نورے کے قریب...
جولیا آج کل با قاعدگی سے اخبار کا مطالعہ کر رہی تھی کیوں کہ ماکازو نگانے شہر میں اور ھم مچارکھا تھا اور روزانہ اخباروں میں ان کے متعلق کچھ نہ کچھ لوگ اندازہ لگایا کرتے تھے جولیا نے سوچا تھا شائد ان میں سے کوئی اشارہ
ان کے کام کا نکل آئے لیکن آج جب اس نے پڑھا کہ ما کاز و نگا در اصل حکومت کا...
مغرب سے ۔ ۔
احمد نے ٹی وی آن کرتے ہوئے عالیان کے مذاق کا حشر کرتے ہوئے کہا تو عباس مسکرانے لگا
مجھے تو لگ رہا ہے جنوب سے نکلا ہے ۔ عالیان نے جانچتی نظروں سے عباس کو دیکھتے ہوئے کہا تو اس بار عباس نے اسے گھورا
اوئے ٹی وی سے نظریں ہٹا کر دیکھ آج واقعی کچھ گڑبڑ ہے ۔ ۔
عالیان نے عباس کی گھوری کو...
عمران پر آج صبح سے ہی شاعری کا دورہ پڑا ہوا تھا چنانچہ اس سلسلے میں سلیمان بیچارے کی کم بختی آگئی تھی وہ صبح سے عمران کے سامنے بیٹھا ہوا تھا اور اس کے اوٹ پٹانگ شعروں کی داد دے رہا تھا جان بچانے کا فی الحال
کوئی راستہ اسے نظر نہیں آرہا تھا۔
ہاں سلیمان یہ شعر سنو بھی غضب خدا کا قلم توڑ کر رکھ دیا...
عباس جھنجھلا کر اٹھا اور حُرہ پر کمفرٹ اوڑھا اور خود پاس پڑی شرٹ پہنتا ہوا بٹن بند کر تا وروازے کی جانب بڑھا جبکہ حُرہ چہرہ بھی کمفرٹر میں چھپا گئی جانے کون ہو گا دروازے پر اور اس طرح دیکھ کر کیا
سوچے گا یہ سوچتے ہی حُرہ کا دل گھبرا گیا
یہ کیا طریقہ ہے ۔ ۔ ؟؟ جب دروازہ نہیں کھل رہا تو خاموشی سے...
آج کا دن پورے دارالحکومت پر قیامت بن کر گزرا۔ آج سارا دن سڑکوں پر فائرنگ ہوتی رہی بے گناہ لوگ گولیوں کی بوچھاڑ میں مرتے رہے پولیس کی پوری مشینری حرکت میں آگئیلیکن اس قتل و غارت پر قابونہ پایا جاسکا اور یہ قتل وغارت عجیب طریقے سے ہوتی بھرے بازار میں اچانک ایک خوش پوش آدمی پستول نکالتا اور پھر چھ...
پھر کمرے کی فضاء میں خاموشی چھا گئی وہ دونوں جانتے تھے عباس جیسے غیرت مند مرد کے لیے اپنی بہن کے ساتھ ہوئے ظلم کے بعد کیا گزر رہی ہوگی یا شاید ہر محبت و پیار کرنے والے بھائی کا عباس جیسا ہی حال ہوتا ہوگا
وہ تینوں الگ الگ پیشے سے تعلق رکھتے تھے عباس وکالت ، عالیان بزنس اور احمد ایس پی تھا وہ...
صفدر نے اپنی موٹر سائیکل ریستوران کے پارکنگ شیڈ کی طرف گھمادی وہ نیچے اترا اور جیبوں میں ہاتھ ڈالے
ریستور ان کے ہال میں داخل ہو گیا۔ اس نے دیکھا کہ دونوں غیر ملکی ایک کونے والی میز پر بیٹھ رہے ہیں۔ صفدر آہستہ سے چلتا ہوا ان کی طرف بڑھا اور ان کے قریب کی میز پر جا کر بیٹھ گیا وہ اسے دیکھ کر...
عباس نے غصے سے وہاں موجود سب گارڈز کو دیکھتے ہوئے کہا اور بارعب انداز میں آگے بڑھ گیا جبکہ پیچھے کھڑا شہزاد جی سردار کرتا ہوا جانے لگا جب سردار شیر دل نے اسے اپنی بھاری رعب دار آواز میں پکارا اور ناہید کو خواتین کو اندر لے جانے کا حکم دیا اب حویلی کے صحن میں فقط سردار شیر دل اور شہزاد موجود تھے۔...
پورے گاؤں میں ایک عجیب سوگ کی کیفیت تھی گاؤں کے سردار شیر دل کی بیٹی کی لاش کو زیادتی کے بعد بڑی نہر کے کنارے پھینک دیا گیا تھا سردار شیر دل نے جب اپنی اکلوتی بیٹی کی برہنہ لاش دیکھی تو سارا گاؤں ان کے غم وغصے کا شکار ہوا تھا تفتیش پر معلوم ہوا کہ گاؤں کے رہائشی خاور کو عابی کے ساتھ واقعہ سے...
میرے جڑواں بھائی، شعیب اور محب، ہو بہو ایک جیسی صورت کے تھے۔ والدہ نے بڑی دقتوں سے انہیں پروان چڑھایا تھا۔ انہوں نے ایک ہی کالج سے بی کام کیا تھا۔ دونوں جب بائیس سال کے ہوئے، تو والد صاحب نے انہیں اپنے کاروبار میں شریک کر لیا۔ بیٹے کس کو پیارے نہیں ہوتے! یہ دونوں والدین کی جان تھے، جنہیں وہ چاند...