پھوپھی کا گاوں
صفہ-1
میرا نام کامران ھے ہم لوگ کراچی گلشن اقبال میں رہتے ہیں گھر میں امی ابو کے علاوہ میں اور میری بہن ارم ھے گھر میں ہم چار لوگ ہیں
ابو-امجد
امی-عالیہ
بہن-ارم
ابو کا اپنا الیکٹرانکس کا بزنس ھے ہماری الیکٹرانکس کی شاپ بھی گلشن میں ھی ھے ابو صبح ایک بجے دوکان پر جاتے اور رات کو دس...