خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
Welcome image
  • If you are unable to access the site, please try accessing it via a VPN.
    Try these VPN apps — CLICK HERE
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Search results

  1. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 60 ریاض عاقب کوہلر میں نے کہا۔”ٹرک میں سفر کرنا ہمارا منصوبہ ہے۔اور مستقبل کے حالات ہماری منشا نہیں اللہ پاکی کی مرضی کے محتاج ہوتے ہیں ۔“ وہ بگڑ کر بولی۔”تو کیا پہنوں ۔“ میں ڈاکٹر سجاتا کی طرف متوجہ ہوا۔”آپ کے پاس سپورٹس شوز یا کوئی بند جوتے ہوں گے۔“ اس نے اثبات میں سرہلایا۔ پرما نے...
  2. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 59 ریاض عاقب کوہلر وہ مچلی۔”تو ہمیں پاکستان لے چلیں ۔“ ”اسی کوشش میں لگا ہوں ۔ہمارے پیچھے بہت سے لوگ پڑے ہیں ۔وگنیش صرف اپنے آدمیوں پر اکتفا نہیں کرے گا ،کرائے کے قاتل اور بھاڑے کے غنڈوں کی خدمات حاصل کرنا اس کے لیے چنداں دشوار نہ ہوگا۔مجھ سے زیادہ آپ کی جان کو خطرہ ہے۔“ اس کے چہرے پر...
  3. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 58 ریاض عاقب کوہلر وہ طنزیہ لہجے میں بولی۔”آپ دوسری بارہماری جان بچا رہے ہیں ،کیا جان سکتے ہیں آپ کے احسان کب تک سہنا پڑیں گے۔“ اس کے طنز کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے میں بدستور نرمی سے بولا۔”ایک سوال پوچھ سکتا ہوں ۔“ وہ بیزاری سے بولی۔”یہ نرمی،اخلاق اور انسانیت کاڈھونگ رہنے دیں ۔ صاف صاف...
  4. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 57 ریاض عاقب کوہلر صبح سویرے اٹھ کر میں نے نماز پڑھی اور تیار ہوگیا۔نجّو اور اس کے دو ساتھی فرش پر چٹائی بچھا کر لیٹے تھے۔انھیں جگا کر میں نے وقت سے ’کے ایچ نارینہ ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر ‘کی پارکنگ میں پہنچنے کا کہا۔ سنائپر ہمیشہ منصوبہ بنا کر اور ہدف وغیرہ کی مکمل قراولی کر کے میدان...
  5. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 56 ریاض عاقب کوہلر اس نے میرے سر پر بم پھوڑا۔”وگنیش شکلا اپنی بھانجی کو قتل کرانا چاہتا ہے۔“ ”کیا....؟؟؟“میں حقیقت میں اچھل پڑا تھا۔ وہ گہرا سانس لیتے ہوئے بولا۔”دولت بہت بری چیز ہے دوست!اور یہ ایسی نحوست ہے کہ جتنااس میں اضافہ ہوتا جاتا ہے ، ہوس بڑھتی جاتی ہے۔شکلا نے اپنی دولت و...
  6. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 55 ریاض عاقب کوہلر ”مجھے سچ جاننا ہے۔“ میں حقیقت کو گول مول کرتا ہوا بولا۔”سچ یہ ہے کہ تمھاری وجہ سے میری مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے۔تم مقامی لوگوں میں گھل مل نہیں سکتی ہواور آسانی سے پہچانی جاتی ہو۔میرے خفیہ مددگاراور دھرمودادا کے کارندے مجھے کافی ہیں ۔شکلا کی موت کے بعد پرما کا...
  7. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 54 ریاض عاقب کوہلر وہ فکرمندی سے بولی۔”ریجا !یہ موذی بچ گیا توپھر مشکل ہے ہاتھ آئے۔میں آج ہی اس کا کانٹا نکالنا چاہتی ہوں ،تاکہ واپس جا کر بقیہ زندگی سکون سے گزار سکوں ۔ڈیوڈ کے ساتھ بڑے لمبے پروگرام سوچے ہوئے ہیں ۔“ میں ہنسا۔” تم نے پرما کے اغواءتک میرے ساتھ رہنے کا بھی وعدہ کیا ہے۔“ وہ...
  8. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 53 ریاض عاقب کوہلر میں نے قہقہ لگایا ۔”موخّر الذکر فقرہ ظاہر کرتا ہے کہ تمھاری چکربازی کی حس جاگ اٹھی ہے۔“ وہ ڈھٹائی سے بولا۔”خیر ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔اورمادام کو دیکھنے کی خواہش رکھنے پر توقسم کھا سکتا ہوں ۔“ ”کیوں ؟“لورا متعجب ہوئی۔ وہ کھسیاتے ہوئے بولا۔”ویسے ہی نشانہ باز لڑکیاں...
  9. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر52 ریاض عاقب کوہلر لورا بھی میری حالت دیکھ کر پریشان تھی۔اوربار بار۔ ”’ریجا کیا ہوا....کیوں غصہ کر رہے ہو....ٹھنڈے ہو جاﺅ۔“کہہ رہی تھی۔ میں نے جیسے ہی موبائل فون ڈیش بورڈ پر پھینکا ،لورا نے جھپٹ کر اٹھایا اور ایک نظر اسکرین پر ڈال کر کال جاری ہونے کا یقین کر کے موبائل فون کان سے لگا لیا۔...
  10. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 51 ریاض عاقب کوہلر رات کے کھانے کے بعد میں ایک بار پھر اپنے ٹھکانے سے نکل آیا تھا۔ممبئی کی تیز زندگی میں خود کش دھماکے سے جو عارضی تموج پیدا ہوا تھا اسے ختم ہونے میں بہ مشکل دو تین دن لگے تھے۔ اب بس ٹی وی پر تبصروں کی صورت وہ خبر سنائی دے جاتی ورنہ کئی نئے حادثوں نے اسے پرانا کر دیا...
  11. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 50 ریاض عاقب کوہلر دائیں بائیں کا دھیان رکھ کر میں نے شکلاکا نمبر جو مجھے زبانی یاد تھا۔ملا دیا۔ شکلا جیسے بڑے آدمی انجان نمبر کی کال وصول نہیں کرتے۔لیکن نواسی کی گم شدگی اور لورا کے مختلف نمبروں سے کال کرنے کی وجہ سے اس نے میری گھنٹی اٹھانے میں سستی نہیں کی تھی۔ ”ہیلو۔“اس کی آواز میں...
  12. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 49 ریاض عاقب کوہلر وہ پھیکے لہجے میں بولی۔”اندازہ کر سکتی ہوں ۔“ لورا لاتعلقی سے مگ میں چمچ گھمائے جا رہی تھی۔سردرد کے لیے پیسٹ والی کافی ،اچھی رہتی ہے۔ لیکن کافی کا پیسٹ بنانا بھی اچھا خاصا سر دردہے۔بہ قول شاعر.... درد سر کے واسطے صندل لگانا ہے مفید اس کا گھسنا اور لگانا درد سر یہ بھی...
  13. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 48 ریاض عاقب کوہلر ”ٹھیک ہے جو کرنا ہے کر لو۔مگر مجھے یہ زندہ چاہیے۔جب تمھارا بدلہ پورا ہو جائے تو اسے میرے لیے چھوڑ دینا۔تمھارے پاس آج کا دن اور آنے والی رات ہے۔اس کے بعد میں اسے یہاں سے لے جاﺅں گا۔ اور براہ مہربانی آج کے بعد مجھے مخاطب کرنے کی ضرورت نہیں ۔“بے نیازی سے کہتے ہوئے میں نے...
  14. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 47 ریاض عاقب کوہلر ہماری مخبری پر اچھے خاصے انعام کا وعدہ انڈیا سرکار نے کر رکھا تھا۔مگر اب تیرکمان سے نکل چکا تھا۔ڈاکٹر سجاتا کے ردعمل سے پہلے حرکت کرنا مناسب نہ ہوتا۔ ”بھگوان کاشکر ہے آپ آگئے۔“ڈاکٹر سجاتا وارفتگی سے کہتے ہوئے دو قدم بھر کر سپاہی کے قریب ہوئی۔ ”دیش کے محافظوں کو دیکھ...
  15. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 46 ریاض عاقب کوہلر وہ انتہائی،نڈر، مکار، پھرتیلا اور بہترین لڑاکا تھا۔کچھ دشمن ایسے ہوتے ہیں جن سے خالی ہاتھ لڑنا سراسر گھاٹے و نقصان کا باعث بنتا ہے۔ اور کرن چاولہ کا شمار انھی دشمنوں میں ہوتاتھا۔ممتا دیدی کی وجہ سے وہ ایک بار بچ نکلا تھااور آج اسی دن کا بدلہ چکانے پہنچ گیا تھا۔ میری...
  16. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 45 ریاض عاقب کوہلر کھانے کے بعد لورا نے اسے جکڑ دیا تھا۔اب وہ ذرا سا بھی خطرہ مول لینے کو تیار نہ تھی۔اور اس معاملے میں میری نرمی کو کسی خاطر نہیں لاتی تھی۔چونکہ پرما کے بھاگنے کی قباحتیں میرے لیے بھی انجان و ناقابل فہم نہ تھیں تبھی اس معاملے میں لورا سے اختلاف نہیں کر سکتا تھا۔ کھانے...
  17. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 44 ریاض عاقب کوہلر میں ایک جھٹکے سے اٹھامگر زور کا چکر آیا اور دوبارہ گر گیا۔سر پر ہاتھ پھیرا توخون بہہ رہا تھا۔مگر پرما کا بھاگ جانا ہمارے سارے منصوبے پر پانی پھیر دیتا۔لورا براﺅن کی عادت تھی کہ وہ چہرہ کمبل میں چھپا کر سوتی تھی۔اسی وجہ سے ہلکی پھلکی کھٹ پٹ اسے سنائی نہیں دی تھی۔یا...
  18. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 43 ریاض عاقب کوہلر ہم بہ مشکل شکل تبدیل کر پائے تھے کہ پرما زور سے کراہی اور پھر آنکھیں کھول دیں ۔اس نے اٹھنے کی کوشش کی مگر صرف کسمسا کر رہ گئی تھی۔ ”تمھارا منہ کھول رہی ہوں ،اگر چیخنے چلانے کی کوشش کی توبھیجا اڑا دوں گی۔سمجھ میں آیا کہ نہیں ۔“ اس کی آنکھوں کے سامنے زگانہ نائین ایم ایم...
  19. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 42 ریاض عاقب کوہلر رات کو کھانے کے بعد ہم پرماانصاری کو ڈھونڈنے کا لائحہ عمل طے کرنے لگے۔شکلا کی کوٹھی ہم دیکھ چکے تھے۔اور یہ بھی جانتے تھے کہ وہاں پرما موجود تھی۔مگر کوٹھی میں داخل ہو کر پرما کو اغواءکرنے کی کوشش کرنا خودکشی کہلائی جاتی۔ بیس پچیس جنگجو اکٹھے کر لیتے تب بھی حتمی کامیابی...
  20. Man moji

    Spy Thriller سپاٹر۔۔۔۔۔سنائپر پارٹ دو ۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر 41 ریاض عاقب کوہلر ”تم جانتے نہیں کہاں گھسنے کی غلطی کر بیٹھے ہو۔“وہ ابتدائی جھٹکے سے سنبھل گیاتھا۔ ”اچھا....“استہزائی انداز میں کہتے ہوئے میں نے پستول جیب میں منتقل کیااور جھپٹ کر اس کی گردن دائیں بازو کی گرفت میں لیتے ہوئے مخصوص جھٹکا دیا۔ گردن چھڑانے کو وہ زور سے تڑپا اور پھر ہاتھ...
Back
Top