آداب عرض دوستوں ۔۔۔امید ہے سب بخیر و عافیت سے ہوں گے ۔
میں آپ سب کا ازحد شکر گزار ہوں جو میری کہانیوں کو پسندیدگی کا شرف بخشا ہے۔۔مگر ساتھ ہی ایک شکایت بھی ہے۔وہ یہ کہ ہر کہانی کی اپڈیٹ پر جو کلاسک سیکشن میں چل رہی ہیں ۔کم و بیش پچاس کے قریب ویوز ہوتے ہیں ۔۔مگر کمنٹ صرف چند ایک ہی میرے معزز...