ندی کے کنارے گاڑی کھڑی تھی اور اس کی ہیڈ لائٹ کے سامنے ایک پتھر پر اکیس سال کا ایک لڑکا بیٹھا تھا۔ اس کے ہاتھ میں سگریٹ تھا جس میں وہ چرس بھر رہا تھا۔ اس کی داڑھی بڑھی ہوئی تھی، آنکھیں لال تھیں اور ان میں نمی تھی۔ اسی کے پاس ایک پتھر پر ایک ڈائری رکھی تھی جس کے اندر قلم رکھا تھا۔۔ تاکہ جب بھی...