شبانہ برجو کے کہنے کے مطابق پیڑ کے پاس آ کر میسج کر دیتی ہے کہ وہ آ گئی۔۔۔ شبانہ پیڑ کا سہارا لے کر چپکے سے دونوں کی باتیں سننے لگی۔
برجو:۔
بھیا جی! مگر مان گئے آپ کو، آپ بھی کیا چالاک اور شاطر انسان ہو، میں نے تو آپ کو گرو مان لیا ہے۔
ہریا کو بھی شراب چڑھ گئی تھی۔
ہریا: ۔
ارے اب میں نے ایسا...