اچھا آغاذ ہے۔۔۔ لیکن ابھی کہانی کے پلاٹ کی کچھ ٹھیک سے سمجھ نہیں آئی۔۔۔ امید ہے اگلی اپڈیٹ میں کہانی کے مزید کردار سامنے آنے سے سمجھنے میں آسانی ہو گی۔۔
ایڈمن صاحب سے گزارش ہے کلاسک سیکشن سے خرم صاحب کی کہانیوں کو وی ائی پی سیکشن میں موو نہ کیا جائے، کچھ مجھ جیسے بھائی بھی ہوتے ہیں جو فیس کی...