استانی (شاگرد سے) :”تم کل اسکول نہیں آئیں حالانکہ تمھارے والدین آئے تھے“۔ شاگرد:”دراصل ابو کہتے تھے کہ میں تمھیں اسکول چھوڑ آتا ہوں اور امی کہتی تھیں کہ میں تمھیں سکول چھوڑ آوٴں گی اسی جھگڑے میں وہ تو سکول آ گئے اور مجھے گھر چھوڑ آئے“۔
شادی کے کچھ دن بعد بیٹی اپنی ماں سے فون پر: آج میری ان سے لارائی ہو گئی
ماں: بیٹا شادی کے بعد جھگڑے ہوتے رہتے ہیں، کوئی بات نہیں
بیٹی: ہان وہ تو ٹھیک ہے لیکن اب
لاش کا کیا کروں
ماں نے آواز دی۔ ”منے تم کہاں ہو۔“ ”میں غسل خانے میں نہا رہا ہوں۔“ جواب آیا۔ ”منے سردی بہت ہے۔ باہر آ جاوٴ۔ نہیں تو ٹھنڈ لگ جائے گی۔“ امی سردی نہیں لگتی۔ میں لحاف اوڑھ کر نہا رہا ہوں۔“
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ رکشہ ڈرائیور دیپندر راٹھور نے اچھے رشتے کی تلاش کے لیے غیر روایتی اور دلچسپ انداز اختیار کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دیپندر راٹھور کو روایتی انداز سے کوئی اچھا رشتہ نہیں مل رہا اس لیے اب اُنہوں نے اپنے رکشے پر ضرورتِ رشتہ کا ایک...
ایک دوست : یار، میں جب کسی شادی کی تقریب میں جاتا ہوں تو اکثر یہ سننے میں آتا ہے کہ" کھانا کھول دو "،
کیا کھانے کو کسی نے باندھ رکھا ہوتا ہے ؟
دوسرا دوست : ارے نہیں ۔۔۔۔۔
کھانا وہیں پر رہتا ہے ۔۔۔۔
بندے کھول دیئے جاتے ہیں ۔۔۔
آخری قسط
یہ منصوبہ اسی صورت کامیاب ہو سکتا تھا جب خاندان کے 18 افراد دیت پر راضی ہو جاتے ۔ اسی لئے آئی ایس آئی کے لوگوں نے وکیل کی مدد سے خاندان کے ہر فرد پر حسب ضرورت دباو ڈالا لیکن ان میں سے کئی افراد نے مزاحمت کی ۔ان میں سے ایک مقتول کا بھائی تھا جس پر مذہبی سیاسی راہنماؤں نے انصاف لینے...
قسط نمبر 13
جنرل شجاع پاشا کے ڈی جی آئی ایس آئی بننے کے دو ماہ بعد ہی ممبئی حملہ ہو گیا تھا ۔ آئی ایس آئی اور سی آئی اے کے درمیان برسوں سے چلتی کشیدگی میں میرے واقعہ کے بعد مزید اضافہ ہو گیا ۔ مجھے بعد میں معلوم ہوا کہ جان کیری کے 15 فروری کو پاکستان آنے سے پہلے جنرل شجاع امریکا گئے تھے اور...
قسط نمبر 12
’’میں سی آئی اے کا ایجنٹ تھا‘‘ ۔ یہ ان جھوٹوں میں سے ایک تھا جو میڈیا نے میرے بارے میں پھیلا رہا تھا ۔ پاکستانی میڈیا خاص طور پر اس حوالے سے سخت کردار ادا کر رہا تھا ۔اس نے ہر طرح کے پاگل پن پر مبنی کہانیاں شائع کیں ۔ جیسے کہ کہا گیا کہ میری ذاتی افغان آرمی تھی اور میں طالبان کے...
قسط نمبر 11
اپنے بیان میں انہوں (شاہ محمود قریشی ) نے کہا کہ ویانا کنوینشن 1961 اور 1963 کے تحت امریکی سفارت خانے کے اندھے استثنی کا مطالبہ کسی بھی صورت درست نہیں ہے ۔ یکم ستمبر کو کانگریس کے وفد نے بھی صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ۔ ان ملاقاتوں میں...
قسط نمبر 10
ایک اور پولیس افسر نے بھی مجھ سے تفتیش کی ۔ وہ بے تکلفی سے کمرے میں بیٹھ گیا اور اس نے مجھے بتایا کہ اسے امریکی ایف بی آئی نے تربیت دی ہے ۔ وہ سفید پینٹ شرٹ اور ٹائی میں پولیس افسر کی بجائے بینکر لگتا تھا ۔ اس کا انداز عام پولیس والوں سے بہت مختلف تھا۔ اس نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں...
قسط نمبر 9
پولیس نے مجھے عدالت سے کینال روڈ پر واقع پولیس ٹریننگ سینٹر منتقل کر دیا ۔ یہاں درجنوں اہلکار حفاظت پر مامور تھے جو کلاشنکوف سے مسلح تھے ۔مجھے یہاں ایک چھوٹے سے کمرے میں رکھا گیا ، کئی گھنٹوں بعد ایک پولیس اہلکار نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے’’ انٹرویو ‘‘کا لفظ بولا ۔ مجھے لگا کہ اب مجھ...