سُمیر اُداس ۔۔کہانیوں کی دنیا کا ایک بڑا نام ۔۔جو کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔
ان کی ایک کاوش پیش خدمت ہے۔ جو آپ قارئین کو یقیناً پسند آئے گی۔
آئیے بنا دیر کیے کہانی شروع کرتے ہیں۔
کومل اور عمران کی فیملی کا تعارف
کومل کا تعلق پاکستانی کشمیر سے تھا۔ ان کے والد اپنے گھر کے اکلوتے بیٹے تھے، جو...