میں تو پھر بھی یہی کہوں گا کہ ایسی باتیں چھپتی نہیں ہیں کبھی نا کبھی سامنے آہی جاتی ہیں، اور پھر اس وقت بدنامی، پچھتاوا ہی بچتے ہیں۔
سب سے بہتر یہ ہے کہ ناجائز تعلقات سے بچا ہی جائے۔ کہانی اور اصل زندگی میں۔ واقعات مماثلت رکھتے ہیں مگر انجام کبھی بھی اچھا نہیں ہوتا
کیا پتا کچھ عرصے بعد آپ خود...