• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Search results

  1. Writer Sahil

    Spy Thriller شاطرچال

    میں آپ کو اپنے دوست کے ایک ایسے کارنامے کے بارے میں بتانے لگا ہوں جو انتہائی ڈرامائی انداز میں شروع ہوا۔ میں نے ہومز کو کئی دنوں سے نہیں دیکھا تھا اور مجھے یہ بھی علم نہیں تھا کہ آج کل وہ کس قسم کی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ لیکن اس صبح جب میں اس کے پاس پہنچا تو وہ خوش باش تھا۔ ہم دونوں آتش دان کے...
  2. Writer Sahil

    Spy Thriller عقل مند بیوقوف

    جمعے کی شام، میں حسب معمول امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر کھڑا میکسیکو سے آنے والی ٹریفک کی نگرانی کررہا تھا۔ گاڑیاں میرے قریب آکر رک جاتیں اور میں ان میں سوار مسافروں سے حسب معمول چند سوال کرتا۔ مثال کے طور پر ”آپ کہاں سے آرہے ہیں؟ کیا آپ اپنے ساتھ کوئی ایسی چیز لائے ہیں، جس پر کسٹم ڈیوٹی لگتی...
  3. Writer Sahil

    Spy Thriller سمندر کی تہہ میں

    میں اس وقت جزائر ”سینٹ میری“ کے مضافات میں اپنی کشتی کے فرش پر خون میں لت پت پڑا تھا۔ انجن ساکت تھا اور کشتی دھیرے دھیرے سے سطح آب پر ہچکولے کھارہی تھی۔میں جنگلے کا سہارا لے کراٹھا، گرتا پڑتا کبین تک پہنچا اور وہاں پڑی ادویہ کی مدد سے اپنی مرہم پٹی کر لی۔ بعد ازاں شدید تکلیف کے باوجود انجن چالو...
  4. Writer Sahil

    Spy Thriller اندھیری رات میں

    ہیتھرو ایئرپورٹ کے لاؤنج میں ایک آدمی بیٹھا اخبار پڑھ رہا ہے۔ اسے ہوائی اڈے پسند نہیں کیونکہ وہاں لوگوں کا ہجوم رہتا ہے۔ ویسے بھی ہوائی سفر کے دوران اسے گھبراہٹ آلیتی ہے۔ وہ بے صبری سے گھڑی پر نگاہ ڈالتا ہے۔ اتنے میں اسے برٹش ایئرویز کی طرف سے ایک اعلان سنائی دیتا ہے: ”ہماری پرواز نمبر بی ای ۰۵۷...
  5. Writer Sahil

    Historic Story مولا بخش ہاتھی

    آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ اللہ تعالیٰ نے پالتو جانوروں کو بھی اتنی عقل دی ہے کہ وہ اپنے مالکوں کو یا جس گھر میں رہتے ہوں اس گھر کے رہنے والے سب لوگوں کو پہچان جاتے ہیں اور ان کے اشاروں پر یا ان کی مرضی کے مطابق ایسے کام کرتے ہیں کہ انہیں دیکھ کر انسان حیران رہ جاتا ہے۔ ان جانوروں میں چھوٹے بڑے...
  6. Writer Sahil

    Historic Story اقبال شہید

    مقبوضہ کشمیر کے دوسرے بڑے شہر اسلام آباد میں داخل ہوں تو مغرب کی طرف جاتی شرپیاں روڑ پر پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پر ایک انتہائی دلکش اور خوبصورت گاؤں آتا ہے۔ پہلے پہل لوگ اسے ’’تاری گام‘‘ کہتے تھے اب لوگ اسے ’’اقبال آباد‘‘ کہتے ہیں۔ یہ نام اسی گاؤں کے ایک عظیم سپوت اقبال شہید کے نام پر رکھا گیا...
  7. Writer Sahil

    Spy Thriller باورچن کا اغوا

    صبح کا وقت تھا، میں حسب معمول اپنے دوست سراغ رساں ہرکیول پائرو کو اخبار پڑھ کر سنا رہا تھا۔ کچھ سنسنی خیز خبریں بھی تھیں۔ مثلاً ”بنک کا ایک کلرک، ڈیوڈ پچاس ہزار پونڈ لے کر فرار ہو گیا۔“ ”زندگی سے تنگ آکر آدمی نے لیمپ کے تار سے خودکشی کر لی۔“ ”ایڈنا فیلڈ کی پراسرار گمشدگی۔“ یہ خبریں سنانے کے بعد...
  8. Writer Sahil

    Spy Thriller خط کی چوری

    ایک شام کی بات ہے، میں اپنے عزیز دوست اور فرانس کے مشہور سراغ رساں ”آگئے دوپن“ کے پاس بیٹھا تھا۔ہم اس پراسرار چوری کے بارے میں باتیں کر رہے تھے جو چند روز قبل(فرانس کے دارالحکومت) پیرس کے ایک بارونق بازار میں ہوئی تھی اور جس کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا تھا۔ اتنے میں کمرے کا دروازہ کھلا اور...
  9. Writer Sahil

    Afsana وہ چند دن

    میں اسکردو کے اس چھوٹے سے گاؤں میں اپنے بابا، امی اور دو چھوٹے بھائیوں اور ایک پیاری سی گڑیا جیسی بہن کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزاررہاتھا۔ پہاڑوں کے دامن میں بکھری ہوئی وہ چھوٹی سی سرسبز وادی ہے، جس کے چپے چپے پر میرے اور میرے دوست ثمر گل کے قدموں کے نشان بکھرے ہوئے تھے۔ میرے بابا ایک پورٹر ہیں۔...
  10. Writer Sahil

    Historic Story قسمت کا دھنی

    پاکستان کے قیام سے پہلے کے ملک ہندوستان کی تاریخ پر ایک نظر ڈالیں تو معلوم ہوگا کہ چودھویں اور پندرھویں صدی عیسوی میں ہندوستان کے ایک بہت بڑے علاقے پر بہمن خاندان کے مسلمان بادشاہوں کی حکومت تھی۔ یہ بادشاہ دلی کے تغلق، سید اور لودھی خاندانوں کے بادشاہوں کے ماتحت نہیں تھے بلکہ بالکل آزاد اور...
  11. Writer Sahil

    Historic Story قدرت کا کرشمہ (دو جڑواں سیامی بھائی)

    ا۔۔۔۔۔۔۔ ہر شے کا پیدا کرنے والا اور مالک ہے۔ اس کے حکم کے بغیر ایک پتہ تک نہیں ہل سکتا۔ وہ چاہے تو ممکن کو ناممکن کر دے اور چاہے تو ناممکن کوممکن کر دے۔ بعض اوقات اس کی قدرت کا کوئی ایسا کرشمہ نظر آ جاتا ہے کہ انسان اسے دیکھ کر ششدر ہو جا تا ہے۔ کرشمہ کسی انوکھی یا انہونی بات کو کہتے ہیں۔...
  12. Writer Sahil

    Spy Thriller انجانی مُہم

    صفدر،منصور اور ذیشان آپس میں گہرے دوست ہیں۔لاہور جانے کے لئے وہ کراچی اسٹیشن سے ٹرین پر سوار ہوئے۔دورانِ سفر ایک پرسرار شخص جس نے نیلا کوٹ زیب تن کیا ہوا تھا،ان سے باتیں کرنے لگا۔دروانِ گفتگو منصور کے ہاتھ میں ذیشان نے ایک پرچی تھمائی جس پر کوڈورڈ کا ایک جملہ تحریر تھا۔باتھ روم جاکر منصور نے...
  13. Writer Sahil

    Spy Thriller مجرم کے بال

    ”پانچ ہزار پاؤنڈ ز کا انعام!“ ”یہ اعلان حکومت کی جانب سے جیک بولٹن نامی مجرم کی گرفتاری کے بارے میں ہے جو قتل کی کئی وارداتوں میں مطلوب ہے۔ مذکورہ بالا انعام اُس شخص کو دیا جائے گا جو جیک کی گرفتاری سے متعلق کارآمد معلومات فراہم کر سکے گا۔ جیک بولٹن کا سرکاری خاکہ درج ذیل ہے: عمر 45 سال، قد...
  14. Writer Sahil

    رابنسن کروسو

    جہاز کی تباہی میرا نام رابنسن کروسو ہے اور میں یارک شائر برطانیہ کا رہنے والا ہوں۔میرے والد مجھے ہمیشہ سمندری سفر سے منع کرتے تھے جبکہ مجھے سمندری سفر کا جنون تھا۔ اٹھارہ برس کی عمر ہوگی کہ جب میں نے فیصلہ کیا کہ مجھے اپنی روزی کمانے کے لئے سمندری سفر کو وسیلہ بنانا چاہیے۔ والد کے لاکھ منع کرنے...
  15. Writer Sahil

    Afsana ڈاکٹر واجبی

    بہت دن گزرے۔ جب ہمارے اور آپ کے دادا ننھے منے بچے تھے۔ بُستان پور میں ایک ڈاکٹر رہتا تھا۔ اس کا نام تھا ’واجبی‘۔ وہ اپنے پیشے میں بہت ماہر تھا۔ بستان پور کے سب چھوٹے بڑے اور امیر و غریب اسے اچھی طرح جانتے تھے۔ جب کبھی وہ کسی گلی کوچے سے گزرتا لوگ آداب عرض کرتے۔ ہر کو ئی کہتا، دیکھو وہ جارہے...
  16. Writer Sahil

    Jokes مزیدار لطیفے

    ہاہاہاہاہا، یہ کمال کا لطیفہ ہے ، ونڈو سیون ہاہاہا
  17. Writer Sahil

    غلام پہلوان

    پرانے زمانے میں جب بندوقیں، تو پیں وغیرہ ایجاد نہیں ہوئی تھیں، اسی شخص کو پہلوان کیا جا تا تھا جو بہت طاقتور ہو اور تلوارا، نیزہ اور تیر وغیرہ جیسے ہتھیار خوب چلا سکتا ہو۔ جوں جوں زمانہ گزرتا گیا اور تیر، تلوار نیزہ وغیرہ کی جگہ بندوق،توپ، بم وغیرہ نے لے لی، پہلوان صرف اسی شخص کو کہا جانے لگا جو...
  18. Writer Sahil

    مس مانوکی میاؤں میاؤں

    ’’میں آؤں؟ ۔۔۔ میں آؤں؟ ۔۔۔ میں آؤں؟‘‘ مانو بلی نے منو میاں کو مصروف دیکھا تو کھڑکی سے جھانکتے ہوئے اخلاقاً پوچھ لیا:’’میں آؤں؟‘‘ منومیاں نے کچھ لکھتے لکھتے اپنی کاپی سے سر اُٹھایا اورمانو کی طرف دیکھ کر بولے:’’ضرور ۔۔۔ ضرور ۔۔۔ بڑی خوشی سے!‘‘ مگربی مانو کوشاید اب بھی کچھ جھجک سی محسوس ہو رہی...
  19. Writer Sahil

    خوشاب کا پتیسہ

    احمد ندیم قاسمی ۔۔۔۔۔۔۔ صفدر نے گرمیوں کی چھٹیاں اپنے چچا کے پاس جوہر آباد میں گزاریں۔واپس لاہور آکر اس نے محلے کے سب ہمجو لیوں کو اپنے سفر کا حال یوں سنایا جیسے وہ جو ہر آباد نہیں گیا تھا،چاند پرگیا تھا اور بس میں بیٹھ کر نہیں گیا تھا راکٹ میں بیٹھ کر گیا تھا۔وجہ یہ تھی کہ اس کے ہمجولی...
  20. Writer Sahil

    Poetry Mind blowing Poetry of Jhon Elia

    جون صاحب ایک عظیم اور منفرد شاعر تھے ، ان کی شاعری میں برجستگی اور عام انسان کے جذبات کی روانی انہیں اپنےمعاصر سے ممتاز کردیتی ہے ،ماریہ میڈم ان کی خوبصورتی شاعری کو زیب فورم بنانے کےلیے آپ کا مشکور ہوں ، خوش رہیں
Back
Top