100
کرشمہ نے پیچھے ہٹتے ہوئے اس کے پیروں میں ایک اور گولی چلادی اور دروازے میں کھڑے آدمیوں کی طرف دیکھتے ہوئے چیچنی۔
اوئے اسے لے جاؤ یہاں سے ورنہ مر جائے گا میرے ہاتھوں، حرامی کہیں کا۔ کرشمہ کے لہجے میں نفرت بھی تھی اور سفا کی بھی۔۔۔ وہ دونوں آدمی بھی خاصے لحیم شحیم تھے۔ انہوں نے بڑی مشکل سے...