• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Search results

  1. Man moji

    Historic Story یمن کا بہادر شہسوار

    حضرت عمرو بن معدی کرب ز بیدی کا شمار اسلامی تاریخ کے نامور بہادروں اور شہسواروں (گھوڑے پر سواری کے ماہروں) میں ہوتا ہے۔ (عمرو میں ”ع“ پر زبر ہے ”م“اور”و“ ساکن ہیں۔ واؤ نہیں پڑھی جاتی) وہ یمن میں آبادعرب قبیلے مذحج کی ایک شاخ بنی زبید سے تعلق رکھتے تھے اس لیے زبیدی کہلاتے تھے۔ وہ بڑے ڈیل ڈول اور...
  2. Man moji

    کالی کلی

    کہانی کی کہانی منٹو کی ایک مشہور کہانی ہے جس میں کالی کلی اور بلبل کے غرور، التفات اور نفرت کو علامتی پیرایہ میں بیان کیا گیا ہے۔ جب اُس نے اپنے دشمن کے سینے میں اپنا چھرا پیوست کیا اور زمین پر ڈھیر ہوگیا۔ اس کے سینے کے زخم سے سرخ سرخ لہو کا چشمہ پھوٹنے لگا اور تھوڑی ہی دیر میں وہاں لہو کا...
  3. Man moji

    Life Story دل عشقم

    اس شہر موجود کلب میں اس وقت شور مچا ہوا تھا۔ ڈانس فلور پر ناچتے لڑکے لڑکیاں پاگل ہو رہے تھے۔۔ ایسے میں وہ ایک کونے میں موجود صوفے پر بیٹھا خاموش نگاہوں سے سب کو دیکھ رہا تھا۔۔ “کیا بات ہے آج مامون صاحب کسی لڑکی کے پاس نہیں گئے ؟” پاس بیٹھ ایسٹر نے اسکے کندھے پر ہاتھ رکھا جسے جھٹکتے وہ سیدھا ہو...
  4. Man moji

    Life Story دل عشقم

    وہ فریش ہو کر بے دلی سے آکر بیٹھی بھوک تو ویسے بھی اڑ چکی تھی۔۔ “کھانا ٹھیک سے کھاؤ کیا ہوگیا ہے؟” “کھا رہی ہوں ۔۔۔ ویسے شہرے کہاں ہے؟” کھانے سے ہاتھ روکے اسے شہرینہ کا خیال آیا۔۔ “اپنی دوست کی طرف گئی ہے کہہ رہی تھی رات کو واپس آ جائے گی کوئی پراجیکٹ ملا ہے اسے” “اوو اچھا ” سر ہلاتے وہ واپس سے...
  5. Man moji

    Life Story دل عشقم

    دس سال بعد۔۔ شہر کراچی اپنی رونقیں لئے کھڑا تھا کراچی کی سب سے مصروف شاہراہ پر اس وقت ٹریفک جام تھا۔۔ گرمی سے لوگوں کا برا حال تھا ایسے میں گاڑی میں بیٹھی اس سرمئی آنکھوں والی لڑکی نے زرا سا شیشہ نیچے کر باہر کی جانب دیکھا۔۔ “یا اللّٰہ جی کتنی گرمی ہو رہی ہے تھوڑا تو رحم کریں” اپنے کالج کے دوپٹے...
  6. Man moji

    Life Story دل عشقم

    گاؤں کے بیچ لوگوں کا ہجوم جمع تھا اور اسی ہجوم کے درمیان وہ آدمی کروفر سے براجمان تھا۔۔ “کیا فیصلہ چاہتے ہیں آپ ؟” سناٹے کو چیرتی سر پنچ کی آواز پر اس آدمی نے ایک نظر اپنے سترہ سالہ بیٹے کو دیکھا۔۔ “ہمیں خون بہا میں انیس یزدانی کی سب سے چھوٹی بیٹی نور فاطمہ چاہیے” فیصلہ تھا کہ چابک جو سیدھا...
  7. Man moji

    Historic Story یہ تو وہی دوا تھی

    پیارے نو نہا لو! پچھلی یعنی بیسویں صدی عیسوی میں حکیم محمد عبداللہ بہت بڑے طبیب گزرے ہیں۔ وہ پنجاب کے ایک قصبے جہانیاں میں رہے تھے۔جہاں وہ پاکستان بننے کے بعد روڑی ضلع حصار سے ہجرت کر کے آباد ہوئے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے ہاتھ میں شفا رکھی تھی اور مدتوں کے بیمار لوگ ان کے علاج سے تندرست ہو جاتے...
  8. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    صبح کے آٹھ بج رہے تھے وہ کمرے سے باہر آئی تو تحریم بیگم ڈائیننگ ٹیبل پر ناشتہ رکھ رہی تھیں وہ کرسی گھسیٹ کر بیٹھ گئی۔ “ماما آج مجھے وردہ کے گھر جانا ہے میں شام کو وہاں جاؤں گی۔” کنزہ نے بتایا۔ “ٹھیک ہے۔” انہوں نے جواباً کہا اور کچن میں چلی گئیں جبکہ کنزہ خاموشی سے ناشتہ کرنے لگی۔ اس نے پراٹھا...
  9. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    وہ سارہ کے گھر سے آئی تو وجہیہ بیگم لاؤنج میں بیٹھی ہوئی تھیں اسے دیکھ کر اس کی جانب متوجہ ہوئیں۔ وہ صوفے پر بیٹھ گئی اور انھیں سارہ اور کنزہ کے بارے میں بتانے لگی۔ اس کی بات پر وہ خوش ہوگئیں۔ وہ کچھ دیر وہاں بیٹھنے کے بعد اپنے کمرے میں چلی گئی اس نے کمرے میں آکر پرس سے موبائل نکالا اور نمبر...
  10. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    وہ ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھی ہوئی اردگرد دیکھ رہی تھی پندرہ منٹ کی مسافت کے بعد اس نے کار کو آفس کے سامنے روکا اور اپنا موبائل اٹھائے باہر آئی اس نے اپنے قدم آگے بڑھائے اور بلڈنگ کی جانب بڑھ گئی۔ وہ اندر داخل ہوئی تو سب اپنے کام میں مصروف تھے اس نے کاؤنٹر پر جاکر شو کے پروڈیوسر کے بارے میں پوچھا تو...
  11. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    وہ لاؤنج میں بیٹھا ہوا موبائل استعمال کر رہا تھا جب اس کے موبائل کی بپ بجی اس نے کال اٹینڈ کی اور کان سے موبائل لگایا۔ “فواد میر میرے آدمیوں کو چھوڑ دو۔” موبائل کی اس طرف سے کہا گیا تو اس نے گہرا سانس ہوا کے سپرد کیا۔ “ایس ایچ او صاحب اب ان سے تمہاری ملاقات جیل میں ہوگی، تیار رہنا۔” اس نے لفظوں...
  12. Man moji

    بھیانک انجام

    ’’ نہیں ہوسکتا…یہ کبھی نہیں ہوسکتا۔‘‘ توصیف ہذیانی انداز میں چیخ کر کہنے لگا اور پھر کمرہ کاغذ پھٹنے کی آواز سے گونجنے لگا۔ غصے میں اس نے کاغذ کے کئی ٹکڑے کردیے اور ٹیلیفون کی طرف اس کے قدم خود بخود اٹھ گئے، کچھ ہی دیر میں وہ ملک کے مشہور جج جناب سلیمان صاحب کے نمبر ملا چکا تھا۔ ہوا یہ تھا کہ...
  13. Man moji

    ملاقاتی

    ’’میاں بیوی کے درمیان چھوٹی چھوٹی باتوں کو لیکر ہونے والی بحث مباحثوں کی عکاسی اس کہانی میں کی گئی ہے۔ صبح آنے والے کسی ملاقاتی پر شک کرتی ہوئی بیوی شوہر سے پوچھتی ہے کہ ان سے صبح کون ملنے آیا تھا؟ بیوی کے اس سوال کے جواب میں شوہر اس کے سامنے ہر طرح کی دلیل پیش کرتا ہے، مگر بیوی کو کسی بات پر...
  14. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    وہ گاڑی سے باہر کے مناظر دیکھ رہی تھی جب اس کے موبائل کی رنگ ٹون بجی اس نے پرس سے موبائل نکالا اور دیکھا اس کے آفس سے میسج کیا گیا تھا اس نے بعد میں بات کرنے کا سوچا اور موبائل کو واپس رکھا تبھی راحیل نے گھر کے سامنے کار روکی تو اس نے مسکراتے ہوئے شیشے سے باہر دیکھا ریاض صاحب کار سے باہر نکلے تو...
  15. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    رات کے بارہ بج رہے تھے وہ پولیس یونیفارم میں ملبوس ہاتھ میں گن اٹھائے ہوئے تھے۔ کچھ دیر پہلے ہی وہ اس علاقے میں آئے تھے انھیں بتایا گیا تھا اس علاقے میں رات کے وقت چوری جیسی واردات ہوتی ہیں وہ گلی کے نکر میں کھڑے ہو گئے۔ “رضوان تم اس طرف چلے جاؤ۔” آفیسر نے اسے کہا تو اس نے اثبات میں سر ہلایا اور...
  16. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    وہ رات دس بجے کے قریب کراچی کے لیے روانہ ہو گئے تھے ان کے جانے کے بعد ہانیہ اداسی سے لاؤنج میں بیٹھ گئی اسے راحیل کی بات یاد آئی تو ناجانے کیوں اس کی آنکھیں پھر سے نم ہو گئیں اس نے دونوں ہاتھ منہ پر پھیرے اور اٹھ کر کھڑی ہو گئی۔ تبھی اس کا دھیان ریحان کی جانب گیا وہ پریشانی میں ٹہل رہا تھا اس نے...
  17. Man moji

    Afsana لتیکا رانی

    ایک معمولی خدوخال کی لڑکی کے سلور سکرین پر ابھرنے اور پھر ڈوب جانے کے المیے پر مبنی کہانی ہے۔ لتیکا رانی معمولی سی شکل صورت کی لڑکی تھی۔ اسے ایک مدراسی مرد سے محبت تھی۔ لندن قیام کے دوران اس کی زندگی میں ایک بنگالی بابو داخل ہوتا ہے ۔ بنگالی بابو نے لتیکا رانی کو کچھ اس طرح بدلا کی وہ دیکھتے ہی...
  18. Man moji

    Historic Story کائی نے جان بچادی

    تیسری چوتھی صدی ہجری(دسویں صدی عیسوی)میں ابو بکر محمد بن زکریا رازی مشہور طبیب (حکیم)گزرے ہیں۔کہا جاتاکہ وہ اپنے زمانے کے سب سے بڑے طبیب تھے جن بیماروں کے علاج سے دوسرے عاجز آجاتے تھے وہ ابوبکر محمد رازی کے علاج سے تندرست ہوجاتے تھے۔بی شمار مایوس مریض ان سے علاج کرانے کے لئے بغداد آتے رہتے...
  19. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    شام کے چھ بج رہے تھے وہ کمرے میں بیٹھی ہوئی تھی۔ اس کا موبائل مسلسل بج رہا تھا۔ اس نے ٹیبل سے موبائل اٹھایا اور نمبر دیکھا اس کے آفس سے کال تھی اس نے کچھ دیر سوچنے کے بعد اٹینڈ کی تو اس طرف سے آواز آئی۔ “کنزہ کب واپس آؤ گی؟ تم نے ٹاک شو بھی کرنا ہے۔” اس طرف سے پوچھا گیا۔ “کچھ دن بعد واپسی ہے،...
  20. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    وہ آدھے گھنٹے کا سفر ایک گھنٹے میں طے کرکے بازار پہنچی تھی اسے راستوں کا پتا نہیں تھا اس لیے بازار پہنچنے میں اسے زیادہ وقت لگا تھا۔اس نے کار کو سائیڈ پر پارک کیا اور باہر آکر اردگرد دیکھنے لگی۔ بازار میں بہت ہجوم تھا لوگ خریداری کرنے میں مصروف تھے جبکہ کچھ لوگ واپس جا رہے تھے اس نے تحریم بیگم...
Back
Top