• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Search results

  1. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    وہ لاؤنج میں رکھے گئے صوفے پر بیٹھی ہوئی تھی۔ اسے بازار جانا تھا اس لیے تحریم بیگم کا انتظار کر رہی تھی۔ وہ اپنی سوچوں میں مگن تھی جب ریحان نے گلا کھنکارا تو وہ اس کی جانب متوجہ ہوئی۔ “مجھے تم سے بات کرنی ہے۔” ریحان نے بتایا اور سامنے رکھے ہوئے صوفے پر جا بیٹھا۔ “مجھے تمہاری کوئی بات نہیں سننی۔”...
  2. Man moji

    Spy Fiction مجرم

    چودھری افضل اپنے چھوٹے بھائی چودھری انور اور اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ ڈیرے پر بیٹھا تھا۔ جب نذیرا ایک کتے کو لیے اس کے قریب آیا۔ اسی وقت ایک بوڑھا شخص جو پھٹے پرانے لباس میں ہاتھ جوڑے چودھری افضل کے قریب آیا۔ ’’تو تو پیچھے مر۔‘‘ اس نے غصے سے اسے دیکھا۔ ’’ہاں تو بتا وہ اس کا کیا مانگ رہے ہیں؟‘‘...
  3. Man moji

    کوٹ پتلون

    معاشی بدحالی سے جوجھ رہے ایک ایسے آدمی کی کہانی ہے جسے ’اخلاقی‘ اور ’غیر اخلاقی‘ کی کشمکش کھل کھیلنے کا موقع نہیں دیتی۔ ناظم ایک ایسی بلڈنگ میں رہتا ہے جہاں ایک عورت کی پسندیدگی کا معیار ’’کوٹ پتلون‘‘ ہے۔ قرض بڑھنے کی وجہ سے اسے اپنا کوٹ پتلون بیچنا پڑتا ہے اور بلڈنگ خالی کرنی پڑتی ہے۔ ناظم جس...
  4. Man moji

    باغ کا ایماندار رکھوالا

    چھٹی صدی عیسوی میں حضرت ابو یعقوب ؒ بڑے نیک اور پرہیز گار بزرگ گزرے ہیں۔ان کا تعلق تو ایک شاہی خاندان سے تھا لیکن انہوں نے دنیاوی مال و دولت اور شان و شوکت کو چھوڑ کر فقیری اختیاکر لی تھی اور اپنا زیادہ وقت اللہ تعالیٰ کی عبادت اور مخلوق ِخدا کی خدمت میں گزارتے تھے۔ ایک دفعہ وہ دمشق گئے۔ وہاں...
  5. Man moji

    جوگندر پال

    یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے، جو ریٹائرمینٹ کے بعد اسٹیشن سے پیدل ہی گھر کی طرف چل دیتا ہے۔ چاندنی میں سنسان سڑک پر خاموش چلتا ہوا وہ اپنی بیتی ہوئی زندگی، دفتر میں اپنی کارکردگی اور بیوی کے ساتھ خود کے رشتوں پر غور کرتا جاتا ہے۔ مگر تبھی اسے احساس ہوتا ہے کہ کوئی اس کا پیچھا کر رہا ہے۔ اور جب تک...
  6. Man moji

    دینی غیرت

    حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت رحمتہ اللہ علیہ آٹھویں صدی ہجری میں بہت بڑے بزرگ گزرے ہیں۔ایک دفعہ ان کے شہر اُچ میں ایک شخص آیا اور اس نے دعویٰ کیا کہ میں اللہ کا ولی ہوں۔ ولی اس انسان کو کہتے ہیں جو اللہ کے بہت قریب ہو۔اُچ کے بہت سے لوگ اس شخص کے مرید بن گئے ،یہاں تک کہ شہر کا حاکم بھی اس کو ولی...
  7. Man moji

    Afsana رامیشگر

    میرے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل تھا آیا پرویز مجھے پسند ہے یا نہیں۔ کچھ دنوں سے میں اس کے ایک ناول کا بہت چرچا سن رہا تھا۔ بوڑھے آدمی، جن کی زندگی کا مقصد دعوتوں میں شرکت کرنا ہے، اس کی بہت تعریف کرتے تھے اور بعض عورتیں جو اپنے شوہروں سے بگڑ چکی تھیں اس بات کی قائل تھیں کہ وہ ناول مصنف کی آئندہ...
  8. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    وہ کچھ دیر قبل ہی حویلی آیا تھا۔ لاؤنج میں عماد بیٹھا ہوا تھا وہ صوفے پر بیٹھ گیا اور موبائل استعمال کرنے لگا۔ عماد نے ناسمجھی سے اسے دیکھا وہ باہر سے آکر موبائل استعمال کر رہا تھا اسے ناگوار لگا۔ “تم ابھی باہر سے آئے ہو اور بات کرنے کے بجائے موبائل استعمال کر رہے ہو۔” عماد کی بات سن کر اس نے...
  9. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    وہ حویلی میں آکر جیسے ہی اپنے کمرے میں جانے لگی جب ریحان نے اسے بلایا تو اس نے ناسمجھی سے اسے دیکھا اسے ریحان سے بات کرنا پسند نہیں تھا اس کا گھور کر دیکھنا اسے غصہ دلا جاتا تھا۔ “تم اس لڑکے سے بات کیوں کر رہی تھی؟” اس نے تفتیشی انداز میں پوچھا تو وہ ناسمجھی سے اسے دیکھنے لگی۔ “کون سے لڑکے کی...
  10. Man moji

    شاطر چال

    میں آپ کو اپنے دوست کے ایک ایسے کارنامے کے بارے میں بتانے لگا ہوں جو انتہائی ڈرامائی انداز میں شروع ہوا۔ میں نے ہومز کو کئی دنوں سے نہیں دیکھا تھا اور مجھے یہ بھی علم نہیں تھا کہ آج کل وہ کس قسم کی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ لیکن اس صبح جب میں اس کے پاس پہنچا تو وہ خوش باش تھا۔ ہم دونوں آتش دان کے...
  11. Man moji

    استاد کا تھپڑ

    ہندوستان کے مغل بادشاہ شاہ جہان کو اپنے بیٹے اورنگ زیب(عالمگیر) کے لیے اتالیق(استاد، تربیت کرنے والے) کی تلاش ہوئی تو اس کی نظردین کے ایک بہت بڑے عالم ملا عبداللطیف رحمہ اللہ پرپڑی جو ریاست کپورتھلہ (اب بھارت میں ہے) کے ایک قصبے سلطان پورمیں رہتے تھے اور دینی مدرسے میں کو تعلیم دیتے تھے۔ بادشاہ...
  12. Man moji

    مسز ڈی کوسٹا

    یہ ایک ایسی عیسائی عورت کی کہانی ہے، جسے اپنی پڑوسن کے حمل سے بہت زیادہ دلچسپی ہے۔ حاملہ پڑوسن کے دن پورے ہو چکے ہیں، پر بچہ ہے کہ پیدا ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ مسز ڈکوسٹا ہر روز اس سے بچہ کی پیدائش کے بارے میں پوچھتی ہے۔ ساتھ ہی اسے پورے محلے کی خبریں بھی بتاتی جاتی ہے۔ ان دنوں دیش میں...
  13. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    وہ آفس میں بیٹھا ہوا کب سے انتظار کر رہا تھا۔ وہ میٹنگ کے سلسلے میں آیا تھا۔ اسے وہاں بیٹھے آدھا گھنٹہ بیت چکا تھا۔ اس نے گھڑی میں ٹائم دیکھا اسے اب یہ میٹنگ اٹینڈ نہیں کرنی تھی وہ کرسی سے اٹھ کر میٹنگ روم سے باہر آیا تو آدمی نے اسے بلایا اس نے پلٹ کر پیچھے نہیں دیکھا وہ غصے میں باہری دروازے کی...
  14. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    اس نے دروازہ بجایا تو سارہ نے دروازہ کھولا وہ مسکراتی ہوئی گھر کے اندر داخل ہوئی تو انیسہ بیگم لاؤنج میں بیٹھی ہوئی تھیں اس نے سلام کیا تو وہ اس کی جانب متوجہ ہوئیں۔ “السلام عليكم!” وہ ان کی جانب آئیں۔ “وعليكم السلام! کیسی ہو؟” انیسہ بیگم نے جواب دیا اور اس سے دریافت کیا تو وہ صوفے پر بیٹھ گئی۔...
  15. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    وہ حویلی آیا تو سدرہ بیگم اور عماد لاؤنج میں بیٹھے ہوئے تھے وہ کچھ دیر ان کے ساتھ وہاں بیٹھا رہا اور پھر اپنے کمرے میں چلا گیا اس نے کمرے میں آکر موبائل کو ٹیبل پر رکھا اور صوفے پر جا بیٹھا اسے کنزہ کو یہاں دیکھ کر حیرانی ہوئی تھی۔ “مس اینکر کنزہ ریاض تو تم نے اجمل صاحب کے کہنے پر بابا کے متعلق...
  16. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    شام کے چھ بج رہے تھے جب انہوں نے کار کو حویلی کے سامنے روکا ریاض صاحب باہر نکلے تو راحیل بھی کار سے باہر آیا۔ وہ کئی سالوں بعد سکھر آئے تھے تو اردگرد دیکھنے لگے حویلی کے دروازے پر سیکیورٹی گارڈ کھڑے تھے تحریم بیگم اور کنزہ بھی کار سے نکل کر باہر آئیں تو ریاض صاحب نے موبائل میں نمبر ڈائل کیا کچھ...
Back
Top