10
اس کا مین دروازہ تو بھینسوں کے باڑے کی طرف کھلتا تھا، لیکن اس کمرے میں ایک اور دروازہ تھا جو بند رہتا تھا اور پائل کے کمرے میں کھلتا تھا۔ کبھی کبھار جب بارش ہو رہی ہوتی تھی تو چاول یا اناج کچھ بھی لینا ہوتا تھا تو پائل کے کمرے کے اندر جو دروازہ تھا، اسی سے اسٹور روم میں جاتے تھے۔ ورنہ وہ...