97
یہاں ہمارے بیچ مداخلت کرنے والا کوئی نہیں تھا۔ ہم آزادی سے ایک دوسرے پر حملے کرتے کبھی میں اس پر حاوی ہو جاتا اور کبھی وہ مجھے دبا لیتا۔ ایک موقع پر میں پشت کے بل گرا میرا سر ایک پتھر سے ٹکرایا، آنکھوں کے سامنے نیلی پیلی سی چنگاریاں رقص کرنے لگیں۔ میں سرکوزور زور سے جھٹکے دینےلگااور پھر میرا...