• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Search results

  1. Story Lover

    Moral Story خفیہ نکاح ۔۔۔

    میں چھوٹی سی تھی جب میری ماں وفات پا گئیں۔ ابا نے کچھ ہی دن بعد دوسری شادی کر لی، کیونکہ میرے سوا ان کا اور کوئی نہ تھا جس پر وہ ذمہ داری ڈال سکتے۔ مجھے سوتیلی ماں کے آنے سے کوئی خاص تکلیف تو نہ ہوئی، لیکن وہ راحت بھی نصیب نہ ہوئی جو ایک بیٹی کو ماں کے گلے لگ کر اپنے دکھ سکھ کہنے سے ملتی ہے۔...
  2. Story Lover

    Afsana دو بہنیں ۔۔پریم چند

    دو بہنیں دو سال بعد ایک تیسرے عزیز کے گھر ملیں۔ اور خوب رودھوکر خاموش ہوئیں۔ تو بڑی بہن روپ کماری نے دیکھا کہ چھوٹی بہن رام دلاری سرسے پاؤں تک گہنوں سے لدی ہوئی ہے۔ کچھ اس کا رنگ کھل گیا۔ مزاج میں کچھ تمکنت آگئی ہے اور بات چیت کرنے میں کچھ زیادہ مشاق ہوگئی ہے۔ بیش قیمت ساری اوربیلدار عنابی مخمل...
  3. Story Lover

    Love Story نیا سفر ۔۔۔

    میرے والد، سیٹھ ناصر کی کوٹھی پر چوکیدار تھے اور میرا بھائی فیکٹری میں کام کرتا تھا۔ دونوں کی تنخواہوں سے ہی گھر کا گزارہ ہو رہا تھا۔ ایک دن سیٹھ صاحب کی کوٹھی پر ڈاکو آ گئے۔ میرے والد نے مزاحمت کرتے ہوئے اپنا فرض نبھانے کی کوشش کی، تو ڈاکوؤں نے کلاشنکوف کا برسٹ مار کر انہیں گیٹ پر ہی شہید کر...
  4. Story Lover

    Life Story تقدیر کا انوکھا کھیل۔۔۔

    گاؤں میں محبتوں کے کھیل اکثر کھیتوں اور درختوں کی آڑ میں چھپ کر کھیلے جاتے ہیں۔ رضیہ نے بھی گھر کی گھٹن کا حل سرفراز کے چند شیریں بولوں میں ڈھونڈا۔ مگر وہ صرف نام کا سرفراز تھا، حقیقت میں ایک لالچی اور دغاباز نوجوان نکلا۔اس نے رضیہ کو پھسلا کر گاؤں سے بھگا لیا اور کراچی لے آیا۔ یہ نادان لڑکی عشق...
  5. Story Lover

    Afsana چوتھی کا جوڑا ۔۔عصمت چغتائی

    سہ دری کے چوکے پر آج پھر صاف ستھری جازم بچھی تھی۔ ٹوٹی پھوٹی کھپریل کی جھریوں میں سے دھوپ کے آڑے ترچھے قتلے پورے دالان میں بکھرے ہوئے تھے۔ محلے ٹولے کی عورتیں خاموش اور سہمی ہوئی سی بیٹھی تھیں۔ جیسے کوئی بڑی ورادات ہونے والی ہو۔ ماؤں نے بچے چھاتیوں سے لگا لئے تھے۔ کبھی کبھی کوئی محنتی سا چڑچڑا...
  6. Story Lover

    Moral Story شک کا انجام۔۔۔

    ہمارے گاؤں کے ایک گھرانے میں دو ایسے بھی بھائی تھے جن کی ماں اپنے بیٹوں کی شادی دو بہنوں سے کرانا چاہتی تھی، کیونکہ اس کا ماننا تھا کہ اگر دونوں بہوئیں آپس میں سگی نہ بھی ہوں تو محبت اور صلح صفائی سے رہیں گی اور ہمارا گھر ان کے اتفاق کی برکت سے جڑا رہے گا۔ وہ بدلے میں اپنی لڑکی کا رشتہ بھی دینا...
  7. Story Lover

    Life Story زندگی کا بوجھ ۔۔

    میری عمر کوئی تیرہ برس ہو گی سات بھائیوں کی میں اکلوتی اور بہت ہی لاڈلی تھی ہماری کافی زمین تھی دو بھائی شہر میں پڑھتے تھے اور باقی پانچ زمینداری و کاشتکاری کا ہی کام کرتے تھے ہمارے ڈیرے کے نزدیک کوئی آبادی نہ تھی چند گز کے فاصلے پر ایک ٹیوب ویل تھا باقی ارد گرد کوئی آبادی نہ تھی اِکا دُکا کوئی...
  8. Story Lover

    Afsana دنیا کا سب سے انمول رتن۔۔۔منشی پریم چند

    دلفگار ایک پر خار درخت کے نیچے دامن چاک بیٹھا ہوا خون کے آنسو بہا رہا تھا۔ وہ حسن کی دیوی یعنی ملکۂ دلفریب کا سچا اور جانباز عاشق تھا۔ ان عشاق میں نہیں جو عطر پھلیل میں بس کر اور لباس فاخرہ میں سج کر عاشق کے بھیس میں معشوقیت کا دم بھرتے ہیں، بلکہ ان سیدھے سادے بھولے بھالے فدائیوں میں جو کوہ...
  9. Story Lover

    Moral Story محبت اور بیوفائی۔۔۔

    ان دنوں جب میں میٹرک میں پڑھتی تھی، میری واحد دوست نوشین تھی۔ ہم دونوں کے گھر ایک ہی محلے میں واقع تھے، اس لیے ہم اکٹھے اسکول جایا کرتے تھے۔ ہمارے اسکول کے سامنے ہی کچھ بیرکس بنی ہوئی تھیں، جن میں کیڈٹس ٹریننگ لیا کرتے تھے۔ اسکول جاتے ہوئے نوشین اکثر ان بیرکس کی طرف دیکھتی تھی، جہاں سے چاق و...
  10. Story Lover

    Life Story دھوکے کا سفر۔۔۔

    یہ قصہ برصغیر کے بٹوارے سے چند برس قبل کا ہے۔ ان دنوں ہمارے دادا بمبئی سے کراچی آ کر آباد ہو چکے تھے۔ وہ ایک تاجر تھے اور تجارت کے سلسلے میں بمبئی سے یہاں آتے جاتے رہتے تھے۔ بعد میں یہاں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ چندن کا تعلق بھی بمبئی کے ایک معزز گھرانے سے تھا اور یہ لوگ ہمارے ہم زبان تھے۔...
  11. Story Lover

    Family میری پیاری بہن ۔۔۔

    کمنٹس کیا کرو اگر مزید فری کہانیاں پڑھنا چاہتے ہو۔۔
  12. Story Lover

    Afsana دوبیل۔۔۔منشی پریم چند

    جانور وں میں گدھا سب سے بیوقوف سمجھا جاتاہے۔ جب ہم کسی شخص کوپرلے درجہ کا احمق کہنا چاہتے ہیں تو اسے گدھا کہتے ہیں۔ گدھاواقعی بیوقوف ہے۔ یا اس کی سادہ لوحی اور انتہا درجہ کی قوتِ برداشت نے اسے یہ خطاب دلوایا ہے۔ اس کا تصفیہ نہیں ہوسکتا۔ گائے شریف جانور ہے۔ مگر سینگ مارتی ہے۔ کتّا بھی غریب جانور...
  13. Story Lover

    Life Story تقدیر کا فیصلہ ۔۔۔

    ماموں کی پہلی بیوی وفات پا چکی تھی، لیکن ایک بیٹا اپنی نشانی چھوڑ گئی تھی، جو اب پاگل تھا اور گھر بھر کے لیے ایک مسئلہ بنا ہوا تھا۔ وہ سب کو تنگ کرتا تھا، اسی لیے اسے الگ تھلگ ایک کمرے میں بند رکھا جاتا تھا، مگر قید سے بھی کچھ فرق نہیں پڑتا تھا۔ایک پاگل کے کام کاج اور اس کی خدمت کرنا مزید دشوار...
Back
Top