• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Search results

  1. Story Lover

    Spy Fiction سلور بلیز کا اغوأ

    ’’ واٹسن مجھے ہر حال میں آج ہی جانا پڑے گا‘‘ یہ الفاظ میرے دوست شرلاک ہومز کے تھے جو اس نے ایک صبح ادا کیے۔ ’’ لیکن کہاں؟‘‘ میں نے پوچھا۔ ’’ پائی لینڈ‘‘ ہومز نے جواب دیا۔ ’’لیکن یہ میرے لیے کوئی اچھنبے کی بات نہیں بلکہ میں تو حیران ہوں کہ تم نے اب تک اس کیس پر کام نہیں شروع کیا۔ آخر یہ ریس کے...
  2. Story Lover

    Life Story ٹوٹی امیدوں کی کہانی

    میں معذرت چاہتا ہوں، مس عمیرہ، آپ اس نوکری کے لیے نااہل ہیں۔ کاؤنٹر کے اُس پار کھڑے انگریز نے عمیرہ کی فائل واپس لوٹاتے ہوئے کہا تو اس کے چہرے کا رنگ اُڑ گیا۔ یہ تیسرا انٹرویو تھا جس کا اسے جواب ملا تھا۔ مگر کیوں سر؟ میں نے جو تازہ موٹیویشنل ٹریننگ کا ڈپلوما کیا ہے، اُس میں میرے سب سے اچھے مارکس...
  3. Story Lover

    Love Story محبت، بے رخی اور انجام

    گھر سے گویا منتظر فردار ہے۔ ایسے میں دانیہ کی رفاقت کسی نعمت سے کم نہ تھی۔ جب بھی آتی، اس کی زبان پر اپنے کالج کا ذکر ضرور ہوتا۔ وہ طالب علمی کا زمانہ نہیں بھول پارہی تھی، اور کچھ یہی حال میرا بھی تھا۔ کالج کی سنہری یادیں بھلا ابتدا کے دنوں میں کس کو بھولتیں؟ ہماری گفتگو کا پہلا موضوع ہمیشہ کالج...
  4. Story Lover

    Life Story اندھے یقین کا انجام۔۔۔

    امتیاز کا گھر مین روڈ کے بالکل قریب تھا۔ صرف ایک سروس روڈ عبور کرنا پڑتی، اور سامنے ہی بس اسٹاپ آجاتا۔ وہ لوگ اس علاقے میں تقریباً دس سال سے مقیم تھے۔ شروع میں یہاں آبادی کم تھی، لیکن صرف چند ہی برسوں میں یہ علاقہ بھی شہر کے دیگر علاقوں کی طرح گنجان آباد ہوتا چلا گیا۔ یہاں ایک طرف تنخواہ دار...
  5. Story Lover

    Life Story جلتی ہوئی سچائی ۔۔۔

    اماں کو آپی کے ہاتھ پیلے کرنے کی اتنی فکر تھی کہ جب بھی گھر میں خواتین ملنے آتیں، یہی تذکرہ چھیڑ دیتیں۔ میری نیاز بی بی اب تو سترہ برس کی ہو رہی ہے، ابھی تک کوئی ڈھنگ کا رشتہ نہیں ملا۔ بہن، اگر آپ کی نظر میں کوئی اچھا گھرانہ ہو تو بتانا… دعا کرنا میری بچی عزت سے اپنے گھر کی ہو جائے۔ خود بھی دعا...
  6. Story Lover

    Historic Story الف لیلہ داستان ۔۔

    قسط نمبر ۶ چھٹی رات: چھٹی رات آئی تو شہرزاد نے کہانی یوں سنائی کہ حسن بدر الدین نے خود کو ایف سی کالج میں چار درویشوں کی مجلس میں پایا تھا، انہوں نے حسن کو سفوف نشہ آمیز پلایا تھا۔ لیکن پھر چوتھے درویش نے اپنی کہانی سنائی اور حسن کے ہوش و حواس نے سکندری دکھائی۔ گزرا زمانہ یاد آیا، حسن بدر الدین...
  7. Story Lover

    Afsana پورے چاند کی رات۔۔۔از کرشن چندر

    اپریل کا مہینہ تھا۔ بادام کی ڈالیاں پھولوں سے لد گئی تھیں اور ہوا میں برفیلی خنکی کے باوجود بہار کی لطافت آ گئی تھی۔ بلند و بالا تنگوں کے نیچے مخملیں دوب پر کہیں کہیں برف کے ٹکڑے سپید پھولوں کی طرح کھلے ہوئے نظر آرہے تھے۔ اگلے ماہ تک یہ سپید پھول اسی دوب میں جذب ہو جائیں گے اور دوب کا رنگ گہرا...
  8. Story Lover

    Spy Thriller ایک جاسوسی کہانی

    بابرنےفیصلہ کیا کہ وہ اپنا سامان وہیں اسٹیشن ماسٹر کی نگرانی میں چھوڑ کر پیدل ہی اپنے گاؤں کو ہولے۔ چاندنی رات ہے اور زیادہ سے زیادہ ڈھائی میل کافاصلہ ہے۔۔۔ چلو۔۔۔ اس نے اپنے آپ کوحکم دیا اور مسکرانےلگا۔۔۔ ارے بھائی ریٹائر ہوکے آرہے ہو۔ اب بھی حکم وکم چلاتے رہوگے تو اوروں کو چھوڑدو اپنا کہناخود...
  9. Story Lover

    Love Story حسنِ نظر

    امی مجھے آفس کے کام کے سلسلے میں لاہور جانا ہے۔ آپ بھی ساتھ چلیں حارث نے شہناز بیگم سے کہا۔ نہیں بیٹا! میں لاہور نہیں جا سکتی۔ وہاں بہت سردی ہوتی ہے اور اس عمر میں سفر کرنا بھی مشکل ہے۔ تم چلے جاؤامی، مجھے وہاں تقریباً ایک ہفتہ لگ جائے گا اور آپ کو یہاں اکیلا چھوڑ کر جانا مجھے ٹھیک نہیں لگ رہا۔...
Back
Top