پیپ پیپ پیپ … پیپ پیپ پیپ
کرخت آواز والے اس ہارن نے صبح سویرے کالونی کے گیٹ پہ شور مچا رکھا تھا۔ چوکیدار نے ناگواری سے ڈرائیور کو دیکھا، وہ اس روٹین سے تنگ تھا۔ اسے معلوم تھا کہ اب سامنے والے خستہ حال گھر سے وہ باہر نکلے گی اور تسلی دے کر ایک بار پھر گھر کے اندر غائب ہو جائے گی جب تک یہ پیپ پیپ...