12 قسط نمبر
شفیق احمد عرف شیقے کی عمر پینتیس سال تھی. وہ چھ بہنوں کا اکلوتا بھائ تھا. تین اس سے بڑی اور تین چھوٹی. گاؤں سے تھا لیکن ہروقت بہنوں میں گھرا رہنے کی وجہ سے اس کے اندر اتنا شرمیلا پن آگیا تھا کہ وہ عورتوں کے سامنے نروس ہو جاتا تھا. شیقے کی اصل پریشانی اس کی بہنیں تھیں کیونکہ اس کے ماں...