• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Search results

  1. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    آئے ہیں عہد جنوں کے کھوئے ہوئے دل دار بہت ان سے دور بسائی بستی جن سے ہمیں تھا پیار بہت ایک اک کر کے کھلی تھیں کلیاں ایک اک کر کے پھول گئے ایک اک کر کے ہم سے بچھڑے باغ جہاں میں یار بہت حسن کے جلوے عام ہیں لیکن ذوق نظارا عام نہیں عشق بہت مشکل ہے لیکن عشق کے دعویدار بہت زخم کہو یا کھلتی کلیاں...
  2. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    دل سے خیال دوست بھلایا نہ جائے گا سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا تم کو ہزار شرم سہی مجھ کو لاکھ ضبط الفت وہ راز ہے کہ چھپایا نہ جائے گا اے دل رضائے غیر ہے شرط رضائے دوست زنہار بار عشق اٹھایا نہ جائے گا دیکھی ہیں ایسی ان کی بہت مہربانیاں اب ہم سے منہ میں موت کے جایا نہ جائے گا مے تند و...
  3. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    اک صبح ہے جو ہوئی نہیں ہے اک رات ہے جو کٹی نہیں ہے مقتولوں کا قحط پڑ نہ جائے قاتل کی کہیں کمی نہیں ہے ویرانوں سے آ رہی ہے آواز تخلیق جنوں رکی نہیں ہے ہے اور ہی کاروبار مستی جی لینا تو زندگی نہیں ہے ساقی سے جو جام لے نہ بڑھ کر وہ تشنگی تشنگی نہیں ہے عاشق کشی و فریب کاری یہ شیوۂ دلبری نہیں ہے...
  4. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    میں جہاں تم کو بلاتا ہوں وہاں تک آؤ میری نظروں سے گزر کر دل و جاں تک آؤ پھر یہ دیکھو کہ زمانے کی ہوا ہے کیسی ساتھ میرے مرے فردوس جواں تک آؤ حوصلہ ہو تو اڑو میرے تصور کی طرح میری تخئیل کے گلزار جناں تک آؤ تیغ کی طرح چلو چھوڑ کے آغوش نیام تیر کی طرح سے آغوش کماں تک آؤ پھول کے گرد پھرو باغ میں...
  5. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    دل کی آگ جوانی کے رخساروں کو دہکائے ہے بہے پسینہ مکھڑے پر یا سورج پگھلا جائے ہے من اک ننھا سا بالک ہے ہمک ہمک رہ جائے ہے دور سے مکھ کا چاند دکھا کر کون اسے للچائے ہے مے ہے تیری آنکھوں میں اور مجھ پہ نشہ سا طاری ہے نیند ہے تیری پلکوں میں اور خواب مجھے دکھلائے ہے تیرے قامت کی لرزش سے موج مے میں...
  6. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    زرد پھولوں میں بسا خواب میں رہنے والا دھند میں الجھا رہا نیند میں چلنے والا دھوپ کے شہر مری جاں سے لپٹ کر روئے سرد شاموں کی طرف میں تھا نکلنے والا کر گیا آپ کی دیوار کے سائے پہ یقیں میں درختوں کے ہرے دیس کا رہنے والا اس کے تالاب کی بطخیں بھی کنول بھی روئے ریت کے ملک میں ہجرت تھا جو کرنے والا...
  7. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    اجنبی سا اک ستارہ ہوں میں سیاروں کے بیچ اک جدا کردار ہوں اپنے ہی کرداروں کے بیچ پھر رہی ہوں بے سبب پاگل ہوا سی جا بجا دھند میں لپٹے ہوئے خاموش کہساروں کے بیچ اس حصار خاک کو جب توڑ کر نکلوں گی میں ڈھونڈتے رہ جاؤگے تم مجھ کو دیواروں کے بیچ کچھ کڑے ٹکراؤ دے جاتی ہے اکثر روشنی جوں چمک اٹھتی ہے...
  8. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے وہ عمر کیا ہوئی وہ زمانے کدھر گئے ویراں ہیں صحن و باغ بہاروں کو کیا ہوا وہ بلبلیں کہاں وہ ترانے کدھر گئے ہے نجد میں سکوت ہواؤں کو کیا ہوا لیلائیں ہیں خموش دوانے کدھر گئے اجڑے پڑے ہیں دشت غزالوں پہ کیا بنی سونے ہیں کوہسار دوانے کدھر گئے وہ ہجر میں وصال کی امید...
  9. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    کچھ تو تنہائی کی راتوں میں سہارا ہوتا تم نہ ہوتے نہ سہی ذکر تمہارا ہوتا ترک دنیا کا یہ دعویٰ ہے فضول اے زاہد بار ہستی تو ذرا سر سے اتارا ہوتا وہ اگر آ نہ سکے موت ہی آئی ہوتی ہجر میں کوئی تو غمخوار ہمارا ہوتا زندگی کتنی مسرت سے گزرتی یا رب عیش کی طرح اگر غم بھی گوارا ہوتا عظمت گریہ کو کوتاہ...
  10. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    کام آ سکیں نہ اپنی وفائیں تو کیا کریں اس بے وفا کو بھول نہ جائیں تو کیا کریں مجھ کو یہ اعتراف دعاؤں میں ہے اثر جائیں نہ عرش پر جو دعائیں تو کیا کریں اک دن کی بات ہو تو اسے بھول جائیں ہم نازل ہوں دل پہ روز بلائیں تو کیا کریں ظلمت بدوش ہے مری دنیائے عاشقی تاروں کی مشعلے نہ چرائیں تو کیا کریں...
  11. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    وہ بھی کیا دن تھے کیا زمانے تھے روز اک خواب دیکھ لیتے تھے اب زمیں بھی جگہ نہیں دیتی ہم کبھی آسماں پہ رہتے تھے آخرش خود تک آن پہنچے ہیں جو تری جستجو میں نکلے تھے خواب گلیوں میں پھر رہے تھے اور لوگ اپنے گھروں میں سوئے تھے ہم کہیں دور تھے بہت ہی دور اور ترے آس پاس بیٹھے تھے (اختر رضا سلیمی)
  12. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    تمہارے ہونے کا شاید سراغ پانے لگے کنار چشم کئی خواب سر اٹھانے لگے پلک جھپکنے میں گزرے کسی فلک سے ہم کسی گلی سے گزرتے ہوئے زمانے لگے مرا خیال تھا یہ سلسلہ دیوں تک ہے مگر یہ لوگ مرے خواب بھی بجھانے لگے نجانے رات ترے مے کشوں کو کیا سوجھی سبو اٹھاتے اٹھاتے فلک اٹھانے لگے وہ گھر کرے کسی دل میں تو...
  13. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    وہ حسن سبز جو اترا نہیں ہے ڈالی پر فریفتہ ہے کسی پھول چننے والی پر میں ہل چلاتے ہوئے جس کو سوچا کرتا تھا اسی کی گندمی رنگت ہے بالی بالی پر یہ لوگ سیر کو نکلے ہیں سو بہت خوش ہیں میں دل گرفتہ ہوں سبزے کی پائمالی پر اک اور رنگ ملا آ کے سات رنگوں میں شعاع مہر پڑی جب سے تیری بالی پر میں کھل کے...
  14. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    آنے والی تھی خزاں میدان خالی کر دیا کل ہوائے شب نے سارا لان خالی کر دیا ہم ترے خوابوں کی جنت سے نکل کر آ گئے دیکھ تیرا قصر عالی شان خالی کر دیا دشمنوں نے شست باندھی خیمۂ امید پر دوستوں نے درۂ امکان خالی کر دیا بانٹنے نکلا ہے وہ پھولوں کے تحفے شہر میں اس خبر پر ہم نے بھی گلدان خالی کر دیا لے...
  15. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    رستے کا انتخاب ضروری سا ہو گیا اب اختتام باب ضروری سا ہو گیا ہم چپ رہے تو اور بھی الزام آئے گا اب کچھ نہ کچھ جواب ضروری سا ہو گیا ہم ٹالتے رہے کہ یہ نوبت نہ آنے پائے پھر ہجر کا عذاب ضروری سا ہو گیا ہر شام جلد سونے کی عادت ہی پڑ گئی ہر رات ایک خواب ضروری سا ہو گیا آہوں سے ٹوٹتا نہیں یہ گنبد...
  16. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں مرے خال و خد مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو مرے سارے رنگ اتار دو کسی اور کو مرے حال سے نہ غرض ہے کوئی نہ واسطہ میں بکھرگیا ہوں سمیٹ لو میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو...
  17. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    ترے جیسا میرا بھی حال تھا نہ سکون تھا نہ قرار تھا یہی عمر تھی مرے ہم نشیں کہ کسی سے مجھ کو بھی پیار تھا میں سمجھ رہا ہوں تری کسک ترا میرا درد ہے مشترک اسی غم کا تو بھی اسیر ہے اسی دکھ کا میں بھی شکار تھا فقط ایک دھن تھی کہ رات دن اسی خواب زار میں گم رہیں وہ سرور ایسا سرور تھا وہ خمار ایسا خمار...
  18. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں کہانی میری خود میں گم رہنا تو عادت ہے پرانی میری بھیڑ میں بھی تمہیں مل جاؤں گا آسانی سے کھویا کھویا ہوا رہنا ہے نشانی میری میں نے اک بار کہا تھا کہ بہت پیاسا ہوں تب سے مشہور ہوئی تشنہ دہانی میری یہی دیوار و در و بام تھے میرے ہم راز انہی گلیوں میں بھٹکتی تھی جوانی...
  19. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    کبھی تو نے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ہے تو کیوں ہے تجھے پا کے بھی مرا دل جو اداس ہے تو کیوں ہے مجھے کیوں عزیز تر ہے یہ دھواں دھواں سا موسم یہ ہوائے شام ہجراں مجھے راس ہے تو کیوں ہے تجھے کھو کے سوچتا ہوں مرے دامن طلب میں کوئی خواب ہے تو کیوں ہے کوئی آس ہے تو کیوں ہے میں اجڑ کے بھی ہوں تیرا تو...
  20. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    وہ بے نیاز مجھے الجھنوں میں ڈال گیا کہ جس کے پیار میں احساس ماہ و سال گیا ہر ایک بات کے یوں تو دیے جواب اس نے جو خاص بات تھی ہر بار ہنس کے ٹال گیا کئی سوال تھے جو میں نے سوچ رکھے تھے وہ آ گیا تو مجھے بھول ہر سوال گیا جو عمر جذبوں کا سیلاب بن کے آئی تھی گزر گئی تو لگا دور اعتدال گیا وہ ایک...
Back
Top