• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Search results

  1. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    دن کو رہتے جھیل پر دریا کنارے رات کو یاد رکھنا چاند تارو اس ہماری بات کو اب کہاں وہ محفلیں ہیں اب کہاں وہ ہم نشیں اب کہاں سے لائیں ان گزرے ہوئے لمحات کو پڑ چکی ہیں اتنی گرہیں کچھ سمجھ آتا نہیں کیسے سلجھائیں بھلا الجھے ہوئے حالات کو کتنی طوفانی تھیں راتیں جن میں دو دیوانے دل تھپکیاں دیتے رہے...
  2. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    تنہائیوں کے دشت میں اکثر ملا مجھے وہ شخص جس نے کر دیا مجھ سے جدا مجھے وارفتگی مری ہے کہ ہے انتہائے شوق اس کی گلی کو لے گیا ہر راستہ مجھے جیسے ہو کوئی چہرہ نیا اس کے روبرو یوں دیکھتا رہا مرا ہر آشنا مجھے حرف غلط سمجھ کے جو مجھ کو مٹا گیا اس جیسا اس کے بعد نہ کوئی لگا مجھے پہلے ہی مجھ پہ کم...
  3. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    کبھی تری کبھی اپنی حیات کا غم ہے ہر ایک رنگ میں ناکامیوں کا ماتم ہے خیال تھا ترے پہلو میں کچھ سکوں ہوگا مگر یہاں بھی وہی اضطراب پیہم ہے مرے مذاق الم آشنا کا کیا ہوگا تری نگاہ میں شعلے ہیں اب نہ شبنم ہے سحر سے رشتۂ امید باندھنے والے چراغ زیست کی لو شام ہی سے مدھم ہے یہ کس مقام پہ لے آئی زندگی...
  4. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    تم کسی دن جو چمکتا ہوا دیکھو مجھ کو جان لینا یہ زرِ عشق کی تابانی ہے میرے شبدوں میں اگر اپنا سراپا دیکھو سوچ لینا یہ نمِ ہجر کی حیرانی ہے کسی دربار کی آمین بھری خلوت میں عین ممکن ہے تمھیں میرا پتا مل جائے یہ بھی ہو سکتا ہے میں تم کو ملوں یا نہ ملوں لیکن اس کھوج میں خود تم کو خدا مل جائے اپنے...
  5. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    تیری خوشیوں کا سبب یار کوئی اور ہے ناں دوستی مجھ سے اور پیار کوئی اور ہے ناں جو تیرے حسن پہ مرتے ہیں بہت سے ہوں گے پر تیرے دل کا طلبگار کوئی اور ہے ناں تُو میرے اشک نہ دیکھ، اور فقط اتنا بتا میں نہیں ہوں تیرا دلدار کوئی اور ہے ناں اس لئیے بھی تجھے دنیا سے الگ چاہتا ہوں تُو کوئی اور ہے، سنسار...
  6. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    چادر کی عزت کرتا ہوں اور پردے کو مانتا ہوں ہر پردہ پردہ نہیں ہوتا اتنا میں بھ جانتا ہوں میں جانتا ہوں وہ غصے میں کس حد تک جا سکتی ہے اپنی زبان پہ قابو رکھو میں اس کو پہچانتا ہوں سارے مرد ہی اک جیسے ہیں تم نے کیسے کہہ ڈالا میں بھی تو اک مرد ہوں تم کو خود سے بہتر مانتا ہوں میں نے اس سے پیار کیا...
  7. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    جناب آپ کا حکم سَر آنکھوں پر .
  8. Immi

    باغی از قلم ۔۔۔۔۔۔قلمی مزدور

    بہت ہی زبردست . ایک ہی رات میں ساری کہانی پڑھ لی . شدت سے اگلی قسط کا انتظار رہے گا
  9. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی تجھ کو پوجا ہے کہ اصنام پرستی کی ہے میں نے وحدت کے مفاہیم کی کثرت کر دی مجھ کو...
  10. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    انداز ہو بہو تری آواز پا کا تھا دیکھا نکل کے گھر سے تو جھونکا ہوا کا تھا اس حسن اتفاق پہ لٹ کر بھی شاد ہوں تیری رضا جو تھی وہ تقاضا وفا کا تھا دل راکھ ہو چکا تو چمک اور بڑھ گئی یہ تیری یاد تھی کہ عمل کیمیا کا تھا اس رشتۂ لطیف کے اسرار کیا کھلیں تو سامنے تھا اور تصور خدا کا تھا چھپ چھپ کے...
  11. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    اندھیری رات کو یہ معجزہ دکھائیں گے ہم چراغ اگر نہ جلا تو دل کو جلائیں گے ہم ہماری کوہ کنی کے ہیں مختلف معیار پہاڑ کاٹ کے رستے نئے بنائیں گے ہم جنونِ عشق پہ تنقید اپنا کام نہیں گلوں کو نوچ کے کیوں تتلیاں اڑائیں گے ہم بہت نڈھال ہیں سستا تو لیں گے پل دوپل الجھ گیا کہیں دامن تو کیوں چھڑائیں گے ہم...
  12. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں میں بھولنے والے کبھی تجھ کو بھی یاد آتا ہوں میں ایک دھندلا سا تصور ہے کہ دل بھی تھا یہاں اب تو سینے میں فقط اک ٹیس سی پاتا ہوں میں او وفا نا آشنا کب تک سنوں تیرا گلہ بے وفا کہتے ہیں تجھ کو اور شرماتا ہوں میں آرزوؤں کا شباب اور مرگ حسرت ہائے ہائے جب بہار...
  13. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    بس لمحے بھر میں فیصلہ کرنا پڑا مجھے سب چھوڑ چھاڑ گھر سے نکلنا پڑا مجھے جب اپنی سر زمین نے مجھ کو نہ دی پناہ انجان وادیوں میں اترنا پڑا مجھے پاؤں میں آبلے تھے تھکن عمر بھر کی تھی رکنا تھا بیٹھنا تھا پہ چلنا پڑا مجھے اپنی پرکھ کے واسطے طوفاں کے درمیاں مضبوط کشتیوں سے اترنا پڑا مجھے تیری انا کے...
  14. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    ہم نے تھاما یقیں کو گماں چھوڑ کر اک طرف ہو گئے درمیاں چھوڑ کر دل نہ مانا جئیں کہکشاں چھوڑ کر جا کے بستے کہاں خانداں چھوڑ کر اپنا گھر چھوڑ کر بستیاں چھوڑ کر بے اماں ہو گئے ہم اماں چھوڑ کر سو گئے بیچ میں داستاں چھوڑ کر ہم الگ ہو گئے کارواں چھوڑ کر کیسے ناداں تھے ہم سب کہاں آ گئے اپنے آباؤ جد...
  15. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    ان شوخ حسینوں کی ادا اور ہی کچھ ہے اور ان کی اداؤں میں مزا اور ہی کچھ ہے یہ دل ہے مگر دل میں بسا اور ہی کچھ ہے دل آئینہ ہے جلوہ نما اور ہی کچھ ہے ہم آپ کی محفل میں نہ آنے کو نہ آتے کچھ اور ہی سمجھے تھے ہوا اور ہی کچھ ہے بے خود بھی ہیں ہشیار بھی ہیں دیکھنے والے ان مست نگاہوں کی ادا اور ہی کچھ...
  16. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوں اے گردش ایام میں کچھ سوچ رہا ہوں ساقی تجھے اک تھوڑی سی تکلیف تو ہوگی ساغر کو ذرا تھام میں کچھ سوچ رہا ہوں پہلے بڑی رغبت تھی ترے نام سے مجھ کو اب سن کے ترا نام میں کچھ سوچ رہا ہوں ادراک ابھی پورا تعاون نہیں کرتا دے بادۂ گلفام میں کچھ سوچ رہا ہوں حل کچھ تو...
  17. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    گزر گیا وہ زمانہ وہ زخم بھر بھی گئے سفر تمام ہوا اور ہم سفر بھی گئے اسی نظر کے لئے بے قرار رہتے تھے اسی نگاہ کی بے تابیوں سے ڈر بھی گئے ہماری راہ میں سایہ کہیں نہیں تھا مگر کسی شجر نے پکارا تو ہم ٹھہر بھی گئے یہ سیل اشک ہے برباد کر کے چھوڑے گا یہ گھر نہ پاؤ گے دریا اگر اتر بھی گئے سحر ہوئی...
  18. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    رٙنجِ فراقِ یار میں رُسوا نہیں ہُوا اِتنا میں چُپ ہُوا کہ تماشہ نہیں ہُوا ایسا سفر ہے جس میں کوئی ہمسفر نہیں رستہ ہے اس طرح کا کہ دیکھا نہیں ہُوا مشکل ہُوا ہے رہنا ہمیں اِس دیار میں برسوں یہاں رہے ہیں ،یہ اپنا نہیں ہُوا وہ کام شاہِ شہر سے یا شہر سے ہُوا جو کام بھی ہُوا ،یہاں اچھا نہیں ہُوا...
  19. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں ہر طرف دیوار و در اور ان میں آنکھوں کے ہجوم کہہ سکے جو دل کی حالت وہ لب گویا نہیں جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزا کاٹتا ہوں...
  20. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں تو آ کے جا بھی چکا ہے میں انتظار میں ہوں مکاں ہے قبر جسے لوگ خود بناتے ہیں میں اپنے گھر میں ہوں یا میں کسی مزار میں ہوں در فصیل کھلا یا پہاڑ سر سے ہٹا میں اب گری ہوئی گلیوں کے مرگ زار میں ہوں بس اتنا ہوش ہے مجھ کو کہ اجنبی ہیں سب رکا ہوا ہوں سفر میں کسی...
Back
Top