• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Search results

  1. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    مس کلاس سے: جو بے وقوف ہے وہ کھڑ ا ہوجائے۔ کافی دیر تک کوئی کھڑا نہیں ہواتو پھر ایک بچہ کھڑا ہوگیا۔ مس نے پوچھا: کیا تم بے وقوف ہو؟؟؟ بچہ:مس اصل میں آپ اکیلی کھڑی تھیں ۔۔تو مجھے اچھا نہیں لگا۔​
  2. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    ہسپتال کا عملہ ایک شخص کے پیچھے بھاگ رہا تھا۔ لوگوں نے پوچھا: کیا ہوا؟ ڈاکٹر: چار بار ایسا ہواکہ یہ دماغ کا آپریشن کروانے آتا ہے اور ٹنڈ کروا کے بھاگ جاتا ہے۔​
  3. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    بیوی شوہر سے: سنو جی۔۔ لڑکا پیسے اُڑانے لگا ہے۔ جہاں بھی پیسے چھپاتی ہوں ، ڈھونڈ لیتا ہے۔ ‏‏شوہر:کمینے کی کتاب میں رکھ دو۔۔ امتحان تک نہیں دھونڈ پائے گا۔​
  4. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    ایک چرسی قبرستان میں چرس پی رہا تھا پولیس آگئی تو چرسی نے چرس چھپادی۔ پولیس:کیا کر رہے ہو؟ چرسی: کچھ نہیں ،اپنے والد کے لیے دعا کر رہا ہوں۔ پولیس:لیکن یہ تو کسی چھوٹے بچے کی قبر ہے۔ چرسی: والد صاحب بچپن میں ہی فوت ہوگئے تھے۔​
  5. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    دو افراد کے درمیان ناراضگی تھی ۔ دونوں ایک دن گلی میں آمنے سامنے آگئے ۔ ایک دوسرے کو راستہ نہیں دے رہےتھے اور ایک دوسرے کو غصہ سے دیکھ رہے تھے۔ ایک صاحب بولا: میں گدھوں کو راستہ نہیں دیا کرتا۔ یہ سُن کر دوسرا صاحب مسکراتے ہو ایک سائیڈ پر ہو گیا اور بولا: "میں دے دیا کرتا ہوں"۔​
  6. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    ایک سردار جب بھی کپڑے دھوتا تو بہت زور کی بارش شروع ہوجاتی۔ ایک دن موسم صاف دیکھ کر سردار نے کپڑے دھونے کا سوچا اور دکان سے سرف خریدنے چلا گیا۔ جیسے ہی سردار دکان میں داخل ہونے لگا تو بہت زور سے بادل گرجا۔ سردار نے بادل کی طرف دیکھ کر کہا: " میں تو نمکو لینے آیا ہوں"​
  7. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    ایک آدمی اپنے دوست سے: شادی سے خوش تو ہونا؟ دوست: ہاں بھئ بڑا خو ش ہوں۔ بڑا آرام ہوگیا ہر چیز کا، وقت پر اُٹھ جاتا ہوں، وقت پر ناشتہ کرتا ہوں ۔وقت پر کپڑے اِستری ہوتے ہیں۔گھر صاف ستھرا رہتا ہے۔کھانے پینے کے اوقات صحیح رہتے ہیں۔ صحت بھی ٹھیک رہتی ہے۔ آدمی: چلو اچھی بیوی مل گئی تمہیں جو اتنے سارے...
  8. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    آدمی اپنے دوست سے:کیا بیوی سے لڑائی ختم ہوئی؟ دوست : ہا ں گھٹنے ٹیک کر میرے پاس آئی تھی۔ آدمی: گھٹنے ٹیک کر اُس نے کیا کہا ؟ دوست: کہا کہ بیڈ کے نیچے سے نکل آو، کچھ نہیں کہتی۔​
  9. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    سردار بہت دیر سے اپنی خوبصورت منگیتر کو دیکھ رہا تھا۔ لڑکی شرما کر بولی:کیا دیکھ رہے ہو؟ سردار: میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اگر تم میری امی ہوتی تو میں بھی کتنا خوبصورت ہوتا۔​
  10. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    خاوند: جب میں تمہیں غصہ کرتا ہوں تو تم اپنا غصہ کیسے کنٹرول کرتی ہو؟ بیوی: ٹائلٹ صاف کرکے۔ خاوند: بے وقوف عورت ٹائلٹ صاف کرنے سے کیسے؟ بیوی: ٹائلٹ آپ کے ٹوتھ برش سے صاف کرتی ہوں۔​
  11. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    بادشا ہ نے علان کیا کہ بیوی سے ڈرنے والے ایک لائن میں کھڑے ہوجاو اور بیوی سے نہ ڈرنے والے دوسری لائن میں کھڑے ہوجاو۔ بیوی سے ڈرنے والوں کی ایک لمبی لائن لگ گئی،جبکہ بیوی سے نہ ڈرنے والوں میں صرف ایک ہی مرد تھا۔ بادشاہ نے خوش ہوتے ہوئے پوچھا:آپ اپنی بیوی سے نہیں ڈرتے؟ آدمی بولا: نہیں جناب !مجھے...
  12. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    ایک عورت کو مہ میں چلی گئ شوہر مردہ سمجھ کر دفنانے چلا راستے میں جنازہ ایک کھمبے سے ٹکرانے سے عورت کو ہوش آگیا۔ ایک سال بعد عورت مر گئی ۔ سب کلمہ پڑھتے ہوئے جنازے کو لے جارہے تھے۔ شوہر کی زبان پر ایک ہی بات تھی "کھمبا بچا کے،، کھمبا بچا کے" ​
  13. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    بچہ اپنی دادی سے:کیا ہم ہمیشہ پانچ رہیں گے؟ یعنی آپ، میں، امی، ابو اور باجی؟ دادی: نہیں جب تمہاری شادی ہوجائیگی تو ہم چھ ہوجائیں گے۔ بچہ: پھر جب باجی کی شادی ہوجائے گی تو ہم پانچ رہ جائیں گے؟ دادی ) پیارسے ( : ہاں لیکن جب تمہارا بیٹا ہوجائے گا تو ہم پھر سے چھ ہوجائیں گی۔ بچہ: پھر جب آپ فوت...
  14. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    سردار کو اپنی بیوی نے دھوکہ دیا تو اُس نے اپنی بیوی کو اور اپنے آپ کو مارڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ جب اَپنے کان پر پستول رکھی تو اُس کی بیوی ہنسنے لگی۔ تو سردار بولا: تم زیادہ خوش نہ ہو،اگلا نمبر تمہارا ہے۔​
  15. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    ماں گھبرائی ہوئی بولی: بیٹا جلدی آو۔۔ بہو کو فالج کا اٹیک ہوگیا ہے۔۔ منہ ٹیڑھا، آنکھیں اُوپر، گردن گھوم گئی ہے۔ بیٹا: رہنے دیں امی رہنے دیں، وہ سیلفی لے رہی ہے۔​
  16. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    کسٹمر بینک والے سے:اگر آج میں چیک جمع کراتا ہوں تو کتنے دن میں کلئیر ہوجائے گا؟ بینک والا:سر 3دن لگ جائیں گے۔ کسٹمر:دونوں بینک آمنے سامنے ہی توہیں، پھر اتنے دن کیوں لگیں گے؟ بینک والا: سر طریقہ کارتو پورا کرنا پڑتا ہے نا۔سوچیں اگر آپ قبرستان کے باہر مر جاتے ہیں تو آپ کو گھر والے سیدھاوہیں تو...
  17. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    لڑکا فون پر: جانوں کہاں ہو؟ لڑکی: اَمی کے ساتھ آئی ہوں، یہاں فائیو سٹار ہوٹل میں پارٹی ہورہی ہے، تم کہا ں ہو؟ لڑکا: جس گلی میں تم دیگ کے چاول کھا رہی ہو ، میں اُدھر ہی دیگ کے پاس بیٹھا ہوں ،اگر اور چاول چاہیے تو بتانا۔​
  18. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    لڑکی : پڑوس والی آنٹی مجھے بہت تنگ کرتی تھی۔جب بھی کسی کی شادی ہوتی وہ میرے گال کھینچ کر کہتی: "اَب تمہاری باری ہے" پھر میں نے بھی اُن کی یہ عادت ختم کروادی۔ دوست حیرانگی سے: مگر کیسے؟ لڑکی: جب بھی کسی کی فوتگی ہوتی ہےتو میں بھی اُن کے گال کھینچ کر کہتی ہوں: " اَب تمہاری باری ہے" ​
  19. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی یہاں سے جانے والا لوٹ کر کوئی نہیں آیا میں روتا رہ گیا لیکن نہ واپس جا کے ماں آئی ادھورے راستے سے لوٹنا اچھا نہیں ہوتا بلانے کے لیے دنیا بھی آئی تو کہاں آئی کسی کو گاؤں سے پردیس لے جائے گی پھر شاید اڑاتی...
  20. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا رنج راحت فزا نہیں ہوتا بے وفا کہنے کی شکایت ہے تو بھی وعدہ وفا نہیں ہوتا ذکر اغیار سے ہوا معلوم حرف ناصح برا نہیں ہوتا کس کو ہے ذوق تلخ کامی لیک جنگ بن کچھ مزا نہیں ہوتا تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا اس نے کیا جانے کیا کیا لے کر دل کسی کام کا...
Back
Top