• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Search results

  1. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    پہنچ سے دُور ۔۔ چمکتا سراب ۔۔ یعنی تُو مجھے دکھایا گیا ایک خواب یعنی تُو مَیں جانتا ھوں ببُول اور گلاب کے معنی ببُول یعنی زمانہ ، گلاب یعنی تُو جمالیات کو پڑھنے کا شوق تھا ، سو مجھے عطا ھوا ھے مکمل نصاب یعنی تُو کہاں یہ ذرّہء تاریک بخت یعنی مَیں کہاں وہ نُور بھرا ماھتاب یعنی تُو بدل گئی ھے...
  2. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    بیانِ حال مفصّل نہیں ہوا اب تک جو مسئلہ تھا وہی حل نہیں ہوا اب تک نہیں رہا کبھی میں تیری دسترس سے دور مِری نظر سے تُو اوجھل نہیں ہوا اب تک بچھڑ کے تجھ سے یہ لگتا تھا ٹوٹ جاؤں گا خدا کا شکر ہے پاگل نہیں ہوا اب تک جلائے رکھا ہے میں نے بھی اک چراغِ امید تمہارا در بھی مقفّل نہیں ہوا اب تک مجھے...
  3. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    ﻭﮦ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮨﻢ ﻧﻮﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺩﮬﻮﭖ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﺭﮨﺎ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺷﮑﺴﺘﮧ ﺩﻝ ﺗﮭﮯ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺷﮑﺴﺘﮧ ﭘﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﻋﺪﺍﻭﺗﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ، ﺗﻐﺎﻓﻞ ﺗﮭﺎ، ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺗﮭﺎ ، ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﺑﭽﮭﮍﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﻥ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻏﺰﻝ ﻏﺰﻝ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ...
  4. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے عجیب خوف میں ہم اس کے در سے لوٹ آئے نہ ایسے روئیے ناکامی_محبت پر خوشی منائیے زندہ بھنور سے لوٹ آئے یہ سوچتے ہوئے بیٹھے ہیں راہ میں رک کر اُدھر تو گئے ہی نہیں تھے جدھر سے لوٹ آئے لب اس کے سامنے تھے اور ہم نے چوما نہیں سمجھ لو پاؤں اٹھے اور در سے لوٹ آئے ابھی...
  5. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    ​رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو رسم و رہِ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ اک عمر سے...
  6. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    ﺍﺏ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﭽﮭﮍﮮ ﺗﻮ ﺷﺎﯾﺪ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﯿﮟ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺳﻮﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﺍﺟﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﻣﻮﺗﯽ ﯾﮧ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﺧﺮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﯿﮟ ﻏﻢِ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﯽ ﻏﻢِ یاﺭ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻟﻮ ﻧﺸّﮧ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮨﮯ ﺷﺮﺍﺑﯿﮟ ﺟﺐ ﺷﺮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﯿﮟ ﺗُﻮ ﺧﺪﺍ ﮨﮯ ﻧﮧ ﻣﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﺟﯿﺴﺎ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﻧﺴﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﯿﻮﮞ...
  7. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    اک خلش کو حاصل عمر رواں رہنے دیا جان کر ہم نے انہیں نامہرباں رہنے دیا آرزوئے قرب بھی بخشی دلوں کو عشق نے فاصلہ بھی میرے ان کے درمیاں رہنے دیا کتنی دیواروں کے سائے ہاتھ پھیلاتے رہے عشق نے لیکن ہمیں بے خانماں رہنے دیا اپنے اپنے حوصلے اپنی طلب کی بات ہے چن لیا ہم نے تمہیں سارا جہاں رہنے دیا کون...
  8. Immi

    میں بیوفا نہیں تھا

    زبردست آغاز۔ اسکو دھیمی بہکاوے والی کہانی بناو۔
  9. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    سو بار چمن مہکا، سو بار بہار آئی دنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی ہر دردِ محبت سے الجھا ہے غمِ ہستی کیا کیا ہمیں یاد آیا جب یاد تِری آئی دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے آغاز بھی رسوائی، انجام بھی رسوائی پھیلی ہیں فضاؤں میں طرح تِری یادیں جس سمت نظر اٹھی آواز تِری آئی سو بار چمن مہکا، سو...
  10. Immi

    Jokes لطیفوں کی دنیا

    Zabardast lateefe... Bohat khoob. Mazeed bhi share karain.
  11. Immi

    Jokes مزیدار لطیفے

    Bohat aala lateefe. Zabardast.
  12. Immi

    کہاں ۔۔۔کہاں ۔۔۔سے ۔۔۔گزر ۔۔گیا ۔۔۔۔اردو

    Zabardast update... Uzma ke saath scene ka intizar rahe ga. Please usko bohat slow tareeke se aage barhaiye ga. Slow seduction.
  13. Immi

    الجھے رشتوں کی ڈور

    Zabardast aghaz... Umeed hai yeh aik achi story sabit ho gee...
  14. Immi

    آہنی گرفت ۔۔۔۔از قلم جٹ صاحب

    Wah Wah Zabardast.... Bohat hi aala kahani. Yeh kahani to itni zabardast hai keh Suspense/Jasoosi digest main bhi chap sakti hai... Itni zabardast kahani likhne par bohat bohat Shukriya.
  15. Immi

    کہاں ۔۔۔کہاں ۔۔۔سے ۔۔۔گزر ۔۔گیا ۔۔۔۔اردو

    Zabardast kahani... Is tarah ki slow kahaniyan bohat shehwat angez hotee hain... Haqeeqat ke bohat kareeb.
  16. Immi

    I want to know procedure for VIP/Paid membership? I contacted via email to...

    I want to know procedure for VIP/Paid membership? I contacted via email to [email protected] but I got no reply. Can you tell me procedure as well as price for different plans?
Back
Top