روز میری کو خوب جوان پارٹنر مل گیا جس سے وہ ترسی جوانی کے سارے خواب پورے کر رہی ہے رچرڈ کو کو سپورٹ کیا پڑھایا نوکری دی کامیاب بنایا اور رچرڈ بھی تو اس پہ مر مٹا
کمال کہانی
زبردست کہانی لگ رہی ہے
رچرڈ کی زندگی کی بہاریں کمال دکھانے والی ہیں، جیسمین کیا رچرڈ کے ساتھ وقت گزارے گی ؟
اصل تو یہ نک چڑھی ہے جو وقت لے گی نیچے آنے کیلئے
مگر جب آئی تو کمال ہوگا