پھڈے باز بیوی
بیوی :کچن سے چینی کا جار لے آؤ
تھوڑی دیر بعد
شوہر : نہیں مل رہا
بیوی : مجھے پتا تھا تم ہو ہی اندھے
تمہیں کبھی کچھ ملے گا ہی نہیں
اس لیے میں پہلے ہی لے آئ تھی
:p:p:p:p
ماں بچوں سے
جو میری بات مانے گا اور میرے آگے بلکل نہیں بولے گا۔
اس کو میں ٹافیاں دوں گی۔
بچہ: لو جی! اس طرح تو ساری ٹافیاں ابو کو ہی ملیں گی۔
:p:p:p:p:p:p
حمزہ سکول میں گدھا لے آیا
ٹیچر: تم سکول میں گدھا کیوں لائے ہو؟
حمزہ : آپ نے کہا تھا ناکہ میں نے بڑے بڑے گدھوں کو انسان بنایا ہے، تو میں نے سوچا اس بچارے کی زندگی بھی سیٹ ہو جائے گی
اکثر بیویاں یہ دھمکی دیتی رہتی ہیں کہ
محض بچوں کی وجہ سے رکی ہوئ ہوں
ورنہ کب کا گھر چھوڑچکی ہوتی
میں نے کہا : اب تو بچوں کی شادی بھی ہو گئ ہے
نکل کیوں نہیں جاتی؟
نیک بخت کہنے لگی: بس پوتے کی شادی دیکھ لوں
پھر چلی جاؤں گی۔۔۔
پارک میں میاں بیوی ہاتھ میں ہاتھ ڈالے گھوم رہے تھے
پاس سے ایک بچہ گزرا اور بولا:۔
انکل کل والی زیادہ فٹ تھی۔۔
اب دو دن سے انکل خالی پیٹ
اس بچے کو ڈھونڈ رہے ہیں
ایک لڑکا اداس بیٹھا اپنی گرل فرینڈ کو یاد کرتے ہوئے پانی میں پتھر مار رہا تھا
ایک مینڈک باہر نکلا اور بولا۔۔۔۔
پانی میں آ، میں تیری اداسی اتارو ں
تو نے اپنی والی کے چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا ہے۔۔