بے لباس محبت
چھٹی قسط۔۔۔
فوزیہ اسد کو پانی پلانے کے بعد اپنے روم میں آ کر بیٹھ گئی اور ٹی وی دیکھنے لگی اچانک اُنہیں کرن کی چیخ سنائی دی وہ جلدی سے روم کی طرف گئی تو ایسے لگا جیسے کیسی نے ابھی لاک کیا ہو ۔۔ فوزیہ کو اک کھٹکا سا ہوا وہ فوراً اُس روم میں گئی جہاں اسد سونے لگا تھا لیکن...